aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Dhalii"
کس نے وصل کا سورج دیکھا کس پر ہجر کی رات ڈھلیگیسوؤں والے کون تھے کیا تھے ان کو کیا جتلاؤ گے
دن بھر تو میں دنیا کے دھندوں میں کھویا رہاجب دیواروں سے دھوپ ڈھلی تم یاد آئے
شام الم ڈھلی تو چلی درد کی ہواراتوں کی پچھلا پہر ہے اور ہم ہیں دوستو
میں اکیلا اور سفر کی شام رنگوں میں ڈھلیپھر یہ منظر میری نظروں سے بھی اوجھل ہو گیا
جو ہوگی صبح تو تقسیم ہو جائیں گے پھر ہمڈھلی ہے شام تو خود کو اکٹھا کر رہے ہیں
جس طرح خامشی لفظوں میں ڈھلی جاتی ہےاس میں تاثیر کا عنصر نہیں رہنے والا
آنکھوں سے یوں چراغوں میں ڈالی ہے روشنیہم جیسی چاہتے تھے بنا لی ہے روشنی
چڑھی مست بہی مست ڈلی مست رہی مستمکھا مست سدا مست صحن مست پری مست
جب اس زلف کی بات چلیڈھلتے ڈھلتے رات ڈھلی
شام غم یاد ہے کب شمع جلی یاد نہیںکب وہ رخصت ہوئے کب رات ڈھلی یاد نہیں
ہے نزاکت بس کہ فصل گل میں معمار چمنقالب گل میں ڈھلی ہے خشت دیوار چمن
یہ تصویریں صداؤں میں ڈھلی جاتی ہیں کیوں کرکہ آنکھیں بند ہیں لیکن تماشا ہو رہا ہے
بجھ چکے راستے سناٹا ہوا رات ڈھلیلوٹ کر ہم بھی چلے جائیں مگر گھر بھی تو ہو
تری یاد آتی ہے اب کوئی کہانی بن کریا کسی نظم کے سانچے میں ڈھلی آتی ہے
نیند بھی جاگتی رہی پورے ہوئے نہ خواب بھیصبح ہوئی زمین پر رات ڈھلی مزار میں
پھولوں میں ڈھلی ہوئی یہ لڑکیپتھر پہ کتاب لکھ رہی تھی
ختم ہوتا ہی نہیں سلسلہ تنہائی کاجانے کس درجہ مسافت میں ہے ڈھالی گئی شب
عکس پر یوں آنکھ ڈالی جائے گیسامنے کی چوٹ خالی جائے گی
پھر اس سے طرح کچھ جو دعوے کی سی ڈالی ہےکیا تازہ کوئی گل نے اب شاخ نکالی ہے
اس نے کورے کاغذ پرکتنی شکلیں ڈھالی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books