aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Gaib-daa.n"
اور کیوں امتحاں کے چکر میںعالم و غیب داں ہے کیا معلوم
جن کو اپنا پتا نہیں معلومسب انہیں غیب داں سمجھتے ہیں
عشق نے ہم کو غیب دان کیایہی تحفہ یہی سزا بھی تھی
اب تو مجھے غیب داں کہیں سبمیں تیری کمر کو دیکھتا ہوں
دیوار یاد آ گئی در یاد آ گیادو گام ہی چلے تھے کہ گھر یاد آ گیا
راتوں کی نیند اڑ گئی دن کا سکوں گیاہاتھوں سے اپنا حال محبت میں یوں گیا
رات کو خواب ہو گئی دن کو خیال ہو گئیاپنے لیے تو زندگی ایک سوال ہو گئی
بن گئی دم پر یہاں ابروئے جاناں دیکھ کرچونکتا ہوں رات پھر خواب پریشاں دیکھ کر
وجود غیب کا عرفان ٹوٹ جاتا ہےصریر خامہ سے وجدان ٹوٹ جاتا ہے
زمین پاؤں تلے سر پہ آسمان لیےندائے غیب کو جاتا ہوں بہرے کان لیے
زندگانی کی حلاوت اٹھ گئیدانہ پانی کا مزا جاتا رہا
بوسہ لیں غیر دیں سزا ہم کوہم ہیں مجرم خطا کرے کوئی
ہجر کی گھڑیاں کٹھن ہوتی گئیںدن کے نالے رات کی زاری بڑھی
رات مجرم تھی دامن بچا لے گئیدن گواہوں کی صف میں کھڑا رہ گیا
یورش غم سے رہ گئیں دب کردل کی سرمستیاں معاذ اللہ
ہو گئی دم کے بعد رخصت زیستدیکھ سکتی نہ تھی قضا کی خلش
راتیں ترائیوں کی تہوں میں لڑھک گئیںدن دلدلوں میں دھنس گئے میں ڈھونڈھتا پھرا
رات ہوئی تو سارے بدن میں پھیل گئیدن بھر جتنی آگ اتاری آنکھوں میں
جب رکا خون بن گئی دم پرچاک دل کو رفو کئے نہ بنی
ظلمت میں اپنی ڈوب گئیں دن کی بستیاںسورج تمام چمکے ستاروں پہ رات بھر
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books