aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHaar-daar"
مسحور ہو رہے ہیں وہ سن کر مرا کلامدم ان پہ جیسے کوئی فسوں کر رہا ہوں میں
باریابی در جاناں پہ الگ بات ہے خارؔکیا قیامت ہے کہ اس کوچے میں جا بھی نہ سکوں
جس رہ گزر سے گزرے وہی خار دار تھییہ زندگی سکون کا اک انتظار تھی
چلا تو چلتا گیا اک جنون منزل میںاگرچہ راستہ پر سنگ و خار دار آیا
نوک مژگاں کی ہے خلش پر کیفنرگس خار دار کے صدقے
وہ جانتا تھا حسیں انگلیوں کی زہرابیاسی لئے تو گل خار دار تھا وہ شخص
وقت کے خار دار جنگل میںہم نے باندھی مچان لمحوں کی
مشکلیں تھیں سفر میں پہلے بھیراستہ اتنا خار دار نہ تھا
دامن یار اس سے الجھے گاہو نہ گلشن میں خار دار درخت
وہ پودے جن کے سراپے بڑے ملائم تھےہمارے دیکھتے لمحوں میں خار دار ہوئے
خون دل دے کے جن کو سینچا تھانخل سب خار دار نکلے ہیں
بھٹک رہا ہوں ابھی خار دار صحرا میںمگر مزاج گلستاں سے روشناس ہوں میں
وہ کھیت کھیت رہیں جن کی خار دار صفیںانہی میں پھول تھے دو چار پھول کیا کرتے
لگتے ہیں خار دار درختوں پہ پھل مگرلگتا ہے پھل بھی ویسا کہ جیسا خمیر ہو
پھولوں کی جستجو میں ہتھیلی ہے تار تاردنیا ہو جیسے دشت میں اک خار دار پیڑ
جسے بھی دیکھیے تر ہے وہ خون میں دانشؔیہ ساری بستی ہمیں خار دار لگتی ہے
گلاب کھلتے ہیں سینے میں میرے شعروں کےسو شاخ گل کی طرح سے ہی خار دار ہوں میں
گھنے برگدوں کی لطافتوں پہ ضوابطوں کی فصیل تھیمرا زخم جس پہ تھا منکشف کوئی خار دار ببول تھا
وفا کے پھول کھلیں خار دار شاخوں پرکسی کے لب پہ نہ جور و جفا کا نام آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books