aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHaibar"
یاروں کی محبت کا یقیں کر لیا میں نےپھولوں میں چھپایا ہوا خنجر نہیں دیکھا
کرنا ہے جو سر معرکۂ زیست تو سن لےبے بازوئے حیدر در خیبر نہیں گرتا
بڑھ کے خیبر سے ہے یہ معرکۂ دین و وطناس زمانے میں کوئی حیدر کرار بھی ہے
کسی بھی جنگ میں کوئی شہادت کی خبر سن کرسسک اٹھتے ہیں کنگن اور زیور کانپ جاتا ہے
لاکھ محکم ہو حصار مرحبی و عنتریغازیوں کا بازوئے خیبر کشا بھی کم نہیں
دل کی دھرتی پر کپل وستو میں خیبر چاہئےآدمی گوتم بھی ہو اور حیدر کرار بھی
روشنی چشم خریدار میں آتی ہی نہیںکچھ کمی رونق بازار میں آتی ہی نہیں
طاقت پہ پہلے اپنی تو راضی خدا کروپھر بازوؤں میں تم در خیبر سمیٹ لو
جس سے اک پتھر نہ اٹھ پاتا تھا اب وہ ناتواںانگلیوں پر عشق کا خیبر اٹھا کر لے گیا
خالی نہیں خلل سے ؔجوشش یہ خیبر دلدن رات موج غم کی اس سے چمٹ رہی ہے
شاہ خیبر گیر سے مرحب کو نسبت کون تھیدر ہلانا اور تھا مگدر ہلانا اور تھا
لگتا ہے ان دنوں کے ہے محشر بکف ہواہیں سر بکف چراغ تو خنجر بکف ہوا
آئندہ مرحبوں سے الجھنا نہیں کبھیخیبر سے کیا سبق یہی حاصل کیا گیا
ہم نے مانا کہ تغافل نہ کرو گے لیکنخاک ہو جائیں گے ہم تم کو خبر ہوتے تک
ہم وہاں ہیں جہاں سے ہم کو بھیکچھ ہماری خبر نہیں آتی
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہمبے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
بہت دنوں سے نہیں ہے کچھ اس کی خیر خبرچلو فرازؔ کو اے یار چل کے دیکھتے ہیں
تجھے دشمنوں کی خبر نہ تھی مجھے دوستوں کا پتا نہیںتری داستاں کوئی اور تھی مرا واقعہ کوئی اور ہے
کیا خبر تھی جو مری جاں میں گھلا ہے اتناہے وہی مجھ کو سر دار بھی لانے والا
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گاکیا خبر تھی کہ رگ جاں میں اتر جائے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books