aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHasam-jaan"
ہے خصم جان عاشق وہ محو ناز لیکنہر لمحہ بے ادائی یہ بھی تو اک ادا ہے
ہنسی میں ساغر زریں کھنک کھنک جائےشباب اس کی صدا کا چھلک چھلک جائے
نیاز و ناز کے ساغر کھنک جائیں تو اچھا ہےترے میکش ترے در پر بھٹک جائیں تو اچھا ہے
اس زلف کے سودے کا خلل جائے تو اچھااس پیچ سے دل اپنا نکل جائے تو اچھا
خدا کی قسم جب ملاقات ہوگیجمال تبسم کی برسات ہوگی
اپنے حالات کی ان تک نہ خبر جانے دےاب تو جو دل پہ گزرتی ہے گزر جانے دے
اس کاکل پر خم کا خلل جائے تو اچھادل سر سے بلا تیرے یہ ٹل جائے تو اچھا
کسے خبر جب میں شہر جاں سے گزر رہا تھازمیں تھی پہلو میں سورج اک کوس پر رہا تھا
سیاہ خانۂ جاں میں شرار شوق کی ہےیہ تازگی یہ دمک نو بہار شوق کی ہے
خانۂ جم تو اجڑتا ہی ہےآپ کتنا ہی بن سنور جی لیں
خاکۂ جاں میں پیار ترارنگ انوکھے بھرتا ہے
بڑے بڑوں کی طرح داریاں نہیں چلتیںعروج تیری خبر جب زوال لیتا ہے
اب وہ مرنے کی اڑاتے ہیں خبرجن پہ مرنے کو جیا کرتا تھا
ان کے آنے کی خبر جب بھی ملیہم نے رستے میں بچھائی روشنی
خبر جن کو عیبوں کی اپنے نہیں ہےوہی مجھ پہ تہمت لگانے لگے ہیں
یہ دل کا خلل جان لے کر رہے گامسیحا تو بیکار کوشش کرے ہے
نادان طبیبوں کو کیا نبض دکھاؤں میںآزار محبت کو سودا کا خلل جانا
اس ورطے سے تختہ جو کوئی پہنچے کنارےتو میرؔ وطن میرے بھی شاید یہ خبر جائے
ساقیٔ بزم کے مخصوص اشاروں کی قسمجام ہونٹوں سے لگائے ہوئے بیٹھا ہے کوئی
افسردہ حسنؔ ہیں مرے لشکر کے سپاہیاس تک مرے زخموں کی خبر جانے کے ڈر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books