aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHud-nigar"
شہر احساس تھا وہ خود بھی نگارؔبت کدہ دل کا جو ڈھایا میں نے
کیا ملیں تجھ سے تو نے خود کو نگارؔمعتبر ہی کہاں کیا ہے ابھی
میری مانند خود نگر تنہایہ صراحی میں پھول نرگس کا
جنوں خود نما خود نگر بھی نہیںخرد کی طرح کم نظر بھی نہیں
رکھتے ہیں رسم و راہ کسی خود نگر سے ہملیتے ہیں کام وسعت فکر و نظر سے ہم
خود نگر تھے اور محو دید حسن یار تھےہم کہ اپنے روبرو شیشہ کی اک دیوار تھے
نیا نہیں ہے یہ ہنگامہ اہل دل کے لئےسکوت آئینۂ خود نگر کی بات نہ کر
خلوت ناز اور آئینہخود نگر کو ہے خود نگر درپیش
غنیمت ہے کہ اپنے غمزدوں کووہ حسن خود نگر پہچانتا ہے
تری نگاہ خود نگر دلوں کو مات کر گئیلڑائی کے بغیر بھی محاذ کے بغیر بھی
کیا کہوں کیا ہے محبت کا فریب خود نگردیکھتی ہوں جس طرف خود ہی نظر آتی ہوں میں
یہی عالم رہا گر شوق کی آئینہ بندی کا!تو گم ہو جائے گا جلووں میں شوق خود نگر میرا
ادراک کے یہ دکھ یہ عذاب آگہی کے دوست!کس سے کہیں خطا نگہ خود نگر کی ہے
اس دور خود نگر میں بھی شبلیؔ کو ضد ہے یہزنجیر معنی پاؤں میں لفظوں کے ڈالیے
نثار اس لن ترانی کے یہ کیا کم ہے شرف اس کادل خوددار نے کر لی نگاہ خود نگر پیدا
یہ بات تلخ ہے مگر یہ بات گفتنی بھی ہےکہ زاہدان خود نگر سے رند باصفا بھلے
دیکھ کر ان پری نژادوں کوآئنہ خود نگر رہے گا کیا
یہ منافی ہے آدمیت کےبے خبر اور خود نگر رہنا
موت ہے مستقل تعاقب میںزندگی خود نگر نہیں نہ سہی
خود نگر وہ ہیں اور ہم خودداربگڑی بنتی نظر نہیں آتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books