aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "KHumaar-e-Gam"
چراغ ہستیٔ غم جل رہا ہےابھی تک روشنی مدھم نہیں ہے
کسی کے بھول جانے سے محبت کم نہیں ہوتیمحبت غم تو دیتی ہے شریک غم نہیں ہوتی
قائم رہیں خدا را مری سب یہ حسرتیںدوں گا جگہ انہیں بھی دل داغدار میں
ارے غمؔ لغزش سوز جگر کا کیف کیا کہئےزباں مجبور ہو جاتی ہے جب دل میں اترتی ہے
قیامت یقیناً قریب آ گئی ہےخمارؔ اب تو مسجد میں جانے لگے ہیں
خمارؔ بلا نوش تو اور توبہتجھے زاہدوں کی نظر لگ گئی ہے
ہم توبہ کر کے مر گئے بے موت اے خمارؔتوہین مے کشی کا مزا ہم سے پوچھئے
ہو جائیں گے مجھ ایسے سیہ کار کی خاطربخشش کا وسیلہ غم شبیر کے موتی
کتنے ایسے درد ہیں جن کی دوا چاہی گئیسوچتا ہوں زخم دل کی بار گاہی دیکھ کر
حال غم ان کو سناتے جائیےشرط یہ ہے مسکراتے جائیے
حال غم کہہ کے غم بڑھا بیٹھےتیر مارے تھے تیر کھا بیٹھے
کیوں ظلمت غم ث ہو خمارؔ اتنے پریشانبادل یہ ہمیشہ ہی تو کالے نہ رہیں گے
دشت میں یہ جاں فزا منظر کہاں سے آ گئےاس بیاباں میں چمکتے گھر کہاں سے آ گئے
شام غم فراق تھی اور آپ کا خیالپھر یوں ہوا کہ آنکھ تمنا کی بھر گئی
عقل و دل اپنی اپنی کہیں جب خمارؔعقل کی سنئے دل کا کہا کیجیے
روز و شب اس سوچ میں ڈوبا رہتا ہوںغم کو پا کر بھی میں کتنا تنہا ہوں
اک اہتمام خصوصی کے باوجود خمارؔیہ فاصلوں کو بڑھاتا ہوا سا کچھ تو ہے
احساس پشیمانیٔ احباب نہ پوچھوہر ایک کو یاں غم ہے فقط بے ہنری کا
یہ تاب و تواں خمارؔ کب تھیمنزل کی لگن میں چل رہے ہیں
مٹی کے لطف و کیف و اثر سے نکلتے ہمموسم تھا ابر و باد کا گھر سے نکلتے ہم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books