aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "MAMARI"
ہے برپا ہر گلی میں شور نغمہمری فریاد ماری جا رہی ہے
ہر نظر سے نظر انداز شدہ منظر ہوںوہ مداری ہوں جو رہ گیر نہیں کھینچ سکا
ڈھونڈے سے بھی نہ معنی باریک جب ملادھوکا ہوا یہ مجھ کو کہ اس کی کمر نہ ہو
دہن اس کا جو نہ معلوم ہواکھل گئی ہیچ مدانی میری
اک تیز تیر تھا کہ لگا اور نکل گیاماری جو چیخ ریل نے جنگل دہل گیا
یہی عقیق تھے شاہوں کے تاج کی زینتجو انگلیوں میں مداری پہن کے آتے ہیں
مری رات منتظر ہے کسی اور صبح نو کییہ سحر تجھے مبارک جو ہے ظلمتوں کی ماری
گاؤں میں محبت کی رسم ہے ابھی منظرؔشہر میں ہمارے تو جو بھی ہے مداری ہے
آتش کدہ ہے سینہ مرا راز نہاں سےاے واے اگر معرض اظہار میں آوے
شروع دن سے گھر میں سن رہا تھا اس لئےسکوت میری مادری زبان بن گیا
مہرباں یہ مزار فانیؔ ہےآپ کا جاں نثار تھا نہ رہا
عورت کے خدا دو ہیں حقیقی و مجازیپر اس کے لیے کوئی بھی اچھا نہیں ہوتا
جس جگہ پہلے کے زخموں کے نشاں میںپھر وہیں پر چوٹ ماری جا رہی ہے
گداز جسم کمل ہونٹ مرمری باہیںمری طبیعت پہ لکھی کتاب یعنی تو
تماشا ختم ہوا دھوپ کے مداری کاسنہری سانپ چھپے شام کے پٹارے میں
حقیقت دکھاتا تھا عشق مجازینہاں جس کو سمجھے ہوئے تھے عیاں تھا
آج اٹھا ہے مداری کا جنازہ لوگوکل سے بستی میں تماشہ نہیں ہونے والا
ہمیں پسند نہیں جنگ میں بھی مکاریجسے نشانے پہ رکھیں بتا کے رکھتے ہیں
زندگی خانقاہ شہود و بقااور لوح مزار فنا آدمی
یہ اور کچھ نہیں فطرت کی بد مذاقی ہےبغیر بادہ گھٹا کو کبھی گھٹا نہ کہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books