aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "Taa.nkaa"
پھر مرا جسم مری جاں سے جدا ہے دیکھوتم نے ٹانکا جو لگایا تھا وہ کچا ہوگا
میری اک شرٹ میں کل اس نے بٹن ٹانکا تھاشہر کے شور میں چوڑی کی کھنک آج بھی ہے
بس اتنی بات تھی کہ عیادت کو آئے لوگدل کے ہر ایک زخم کا ٹانکا ادھڑ گیا
جو جگنو ہم نے ٹانکا تھا فلک پراسی کو لوگ تارا بولتے ہیں
آنکھوں میں دیدار کا کاجل ڈالا تھاآنچل پہ امید کا تارہ ٹانکا تھا
ہر روز کوئی ٹانکا ادھڑ جاتا ہے پھر سےہم وقت کی سوزن سے کئی بار سلے ہیں
مدت سے نظر دوختہ رہتے ہیں گرفتارگیسو کی بھی زنجیر میں ٹانکا نظر آیا
زخم دل گہرا بہت ہے کس طرح ٹانکا لگےیاں رفو کی جا نہیں تار گریباں کیا کرے
دکھا رہے ہو عزیزوں کی بزم میں کیوں کرجگر کے چاک کو ٹانکا ادھر نہیں لگتا
نا چمکارا نا پھسلایا نا دانے ڈالےبیٹھے بٹھائے بھی تو ٹانکا بھڑ سکتا ہے
تم نے لفظوں میں جو ٹانکا ہے نگینے کی طرحوہ کسی اور کا فرمان بھی ہو سکتا ہے
زخم دل پر کبھی ٹانکا نہ لگایا تم نےہم تو سمجھے تھے تمہیں خوب رفو آتا ہے
ٹوٹ جائے نہ کسی زخم کا ٹانکا اے دوستکام ہم ضبط سے ہنگام رفو لیتے ہیں
شب نے رنگت کے لیے ہی ماہ و اختر کو اناؔدیکھیے ٹانکا ہے کیسے اپنی اس پوشاک میں
خیر ہوئی اے جنبش مژگاںزخم کا ٹانکا ٹوٹا ہوتا
چاند تاروں پہ نگاہیں تھیں کہ ٹک جاتی تھیںسرخ آنچل میں حیا دار نے ٹانکا سورج
اسی نے عرش پہ ٹانکا ہے چاند تاروں کوزمیں پہ پیڑ لگائے ہوئے اسی کے ہیں
بدن سے روح کا ٹانکا ادھڑ رہا ہے مگروہ ایک شخص ہی مجھ سے جدا نہیں ہوتا
دل کی وحشت نہ گئی زخم کا ٹانکا نہ کھلااس کی محفل سے بھی بادیدۂ نم آتے ہیں
شیشۂ مستی میں دانائی کا ٹانکا جوڑ لوںنو گداز دل نے بہہ جانے کی حسرت اوڑھ لی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books