aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.iina-vaar"
دل کو آئینہ وار کرتے رہےہم خزاں کو بہار کرتے رہے
آئنہ وار جھلملائے ہیںاپنے معکوس و منعطف کے لیے
کسی کا نقش نہیں باندھئے گا آنکھوں میںجسے بھی دیکھیے آئینہ وار دیکھئے گا
آئینہ وار دیدۂ دل تیری سمت ہےاس حیرتی کو اپنے ذرا یار دیکھنا
دل ترا فولاد ہو تو آپ ہو آئینہ وارصاف یک باری سنے میری اگر روداد تو
ہاتھوں میں وقت کے تو کوئی سنگ بھی نہ تھاکیوں ٹوٹ کر بکھر گئے آئینہ وار لوگ
آئینہ وار خوش ہیں بہت بے لباسیاںجیسے کہ ننگ و نام کی چادر بھی کچھ نہیں
اب تو منہ دے مجھے اے نور نظر آئینہ وارگر گئیں پلکیں سرشک آنکھ سے جھڑتے جھڑتے
آئینہ وار وسعت ذوق جنوں کا ہےہر ذرہ میری خاک کا صحرا کہیں جسے
خواہشوں کو گلے کا ہار نہ کرموت سے خود کو ہمکنار نہ کر
ہوا کے وار پہ اب وار کرنے والا ہےچراغ بجھنے سے انکار کرنے والا ہے
سمجھ لیا مگر اس سبز رنگ کو طوطیکہ ہے نظارے کا امیدوار آئینہ
ہم یہی سوچ رہے تھے کہ سمندر نہ رہےموجۂ دل نے کہا اٹھ کے شناور نہ رہے
ہٹاؤ آئنہ امیدوار ہم بھی ہیںتمہارے دیکھنے والوں میں یار ہم بھی ہیں
عاشق سا تو سادہ کوئی اور نہ ہوگا دنیا میںجی کے زیاں کو عشق میں اس کے اپنا وارا جانے ہے
یہ جادوئے جمال کسی دیدہ ور سے پوچھآئینہ کیا بتائے گا میری نظر سے پوچھ
نہ دل بھرا ہے نہ اب نم رہا ہے آنکھوں میںکبھو جو روئے تھے خوں جم رہا ہے آنکھوں میں
میں تری دسترس سے بہت دور تھاپھر بھی نزدیک آنے پہ مجبور تھا
یہ مرا وجدان اس سے بہرہ ور پہلے سے ہےجو بتائے گا مجھے اس کی خبر پہلے سے ہے
موسم کو بھی وقارؔ بدل جانا چاہئےکھولی ہیں کھڑکیاں تو ہوا آنا چاہئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books