aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aa.nge"
بڑا ہے درد کا رشتہ یہ دل غریب سہیتمہارے نام پہ آئیں گے غم گسار چلے
کب ٹھہرے گا درد اے دل کب رات بسر ہوگیسنتے تھے وہ آئیں گے سنتے تھے سحر ہوگی
کچھ پھل ضرور آئیں گے روٹی کے پیڑ میںجس دن مرا مطالبہ منظور ہو گیا
تم شہر میں ہو تو ہمیں کیا غم جب اٹھیں گےلے آئیں گے بازار سے جا کر دل و جاں اور
غزلوں کا ہنر اپنی آنکھوں کو سکھائیں گےروئیں گے بہت لیکن آنسو نہیں آئیں گے
اب نہ آئیں گے روٹھنے والےدیدۂ اشک بار چپ ہو جا
آگے تو آنے دیجئے رستہ تو چھوڑیئےہم کون ہیں یہ سامنے آ کر بتائیں گے
اچھے دن کب آئیں گےکیا یوں ہی مر جائیں گے
کسی دن کارخانۂ غزل میں کام نکلے گاپلٹ آئیں گے سب بے روزگار آہستہ آہستہ
باہر گزار دی کبھی اندر بھی آئیں گےہم سے یہ پوچھنا کبھی ہم گھر بھی آئیں گے
گھر سے جاتا ہوں تو کام آئیں گےایک دو اشک بچا لے جاؤں
جیسے تمہیں ہم نے چاہا ہے کون بھلا یوں چاہے گامانا اور بہت آئیں گے تم سے پیار جتانے لوگ
نیند کی فاختہ سہمی ہوئی ہے آنکھوں میںتیر یادوں کی کمیں گاہوں سے پھر آئیں گے
گزر گئے ہیں جو موسم کبھی نہ آئیں گےتمام دریا کسی روز ڈوب جائیں گے
تو وہ دریا ہے اگر جلدی نہیں کی تو نےخود سمندر تجھے ملنے کے لیے آئیں گے
کیا وہ نہ آج آئیں گے تاروں کے ساتھ ساتھتنہائیوں کی شام! ذرا آنکھ تو ملا
یقین کر لو تو آئیں گے سب نظر اپنےتمہارے دل میں کجی واہمے سے آئی ہے
خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گےغم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے
ذکر جب ہوگا محبت میں تباہی کا کہیںیاد ہم آئیں گے دنیا کو حوالوں کی طرح
ان کے آنے کی خبر سن کے تو یہ حال ہواجب وہ آئیں گے تو پھر کیا مری حالت ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books