aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aafato.n"
آفتوں کے دور میںچین کی گھڑی ہے تو
خدا محفوظ رکھتے آفتوں سےکئی دن سے طبیعت شادماں ہے
آفتوں میں گھر گیا ہوں زیست سے بے زار ہوںمیں کسی رومان غم کا مرکزی کردار ہوں
ترے عشق میں کیوں نہ میں دل کو روؤں جگر کے لئے کیوں نہ میں آہ کھینچوںشب و روز کی مختلف آفتوں نے اسے کر دیا چت اسے کر دیا پٹ
کسی نیکی کا سایہ تھا سروں پرجو لمحے آفتوں کے ٹل رہے تھے
یہاں تو روز نئی آفتوں سے پالا ہےحسینؔ کتنے اب آئیں گے کربلا کے لئے
بے ثمر صحبتوں سے بہتر ہیںرنجشیں الفتوں سے بہتر ہیں
بس ہمیں آفتوں کے مارے ہیںورنہ یاروں کے وارے نیارے ہیں
موت آتی ہے غم آتا ہے عذاب آتا ہےساتھ ان آفتوں کو لے کے شباب آتا ہے
کبھی حسرتوں سے کبھی آفتوں سےہے آباد ہر دم محبت کی دنیا
خدا بچائے انہیں آفتوں کے جھٹکے سےجو دیکھتے ہی مجھے مسکرانے لگتے ہیں
یہ شہر آفتوں سے تو خالی کوئی نہ تھاجب ہم سخی ہوئے تو سوالی کوئی نہ تھا
اے علیمؔ آفتوں کے یہ لشکر ہیں کیا ایک محشر نہیں لاکھ محشر ہیں کیااس کو فتنوں کی پرواہ بالکل نہیں ترا اک ایک گھنگھرو جسے یاد ہے
ترا حسن فتنہ ساماں مرا عشق والہانہیہ جنوں تو وہ قیامت پڑا آفتوں سے پالا
محشر کی آفتوں کا دھڑکا نہیں رہا ابسو حشر میں نے دیکھے دو دن کی زندگی میں
مشکلوں کا آفتوں کا ڈر نہیں کوئی مجھےمرحلے ماں کی دعاؤں سے تو سر ہو جائیں گے
مفاہمت کا درس جو شکم کی آگ سے ملاسو آفتوں کا دور سب جھکاؤ میں گزر گیا
خوب اجڑا خوب سنورا آفتوں سے یہ جہاںتا قیامت اے ثناؔ یہ آخری ہے زندگی
فتنوں کو دیکھ اپنے قدم روک بیٹھ جاراتیں یہ آفتوں کی ہیں یہ دن وبال کے
قفس کی آفتوں کا ڈر نہ خوشیاں آشیانے کیبہار اپنی نہ گل اپنا کلی اپنی نہ خار اپنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books