aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaftaab-e-sub.h"
سنو بغور کسی روز آفتابؔ سخنوہ شاعری کے تقدس کا اعتبار بنا
اے آفتاب صبح ادھر بھی کوئی کرنمدت سے اک غریب امید سحر میں ہے
اے آفتاب صبح فراغت ادھر کہاںہم لوگ پی رہے ہیں ابھی زہر کشمکش
صدیوں سے ظلمتوں کا زمانے پہ راج ہےاے آفتاب صبح تری ضو کہاں ہے آج
جمال و حسن کے پہلو کی دھوپ ہے درکاراے آفتابؔ تمنا نہ کر نراش مجھے
کانوں کا حسن جلوۂ عارض سے پڑ گیارخ آفتاب صبح بنا گوش ہو گیا
کرن پھوٹی افق پر آفتاب صبح محشر کیسنائے جاؤ اپنی داستان زندگی کب تک
میں کئی صدیوں سے گم ہوں خواب کے سکرات میںآفتاب صبح بیداری مرے سر پر نکل
مفر نہیں غم دنیا سے آفتاب حسینؔبہت کٹھن ہے یہ منزل مگر ضروری ہے
نہیں ہے تاب نظارہ ہی آفتابؔ حسینوگرنہ دہر میں کیا کیا ہے دیکھنے کے لیے
کبھی کھلو بھی یہ کیا ہے کہ آفتاب حسینؔپڑے رہو یوں ہی گھر پر کسی کے آؤ نہ جاؤ
وہ آفتابؔ لب بام بھی اتر آئےمگر کسی میں اسے دیکھنے کی تاب تو ہو
غم جہاں کے جھمیلوں میں آفتاب حسینؔخیال یار کی آسودگی غنیمت ہے
کن منظروں میں مجھ کو مہکنا تھا آفتابؔکس ریگزار پر ہوں میں آ کر کھلا ہوا
ٹکراؤ جا کے صبح کے ساغر سے آفتابؔدل کا یہ جام وعدۂ شب سے بھرا ہوا
نہ تم کو فرق ہے معلوم عشق و آتش کاجو آفتابؔ سے نظریں ملا رہی ہو تم
زمین عشق پہ اترا ہے آفتابؔ سداسو بازوؤں میں یہی حدتیں دبوچ ابھی
ہے سوا نیزے پہ اس کے قامت نوخیز سےآفتاب صبح محشر ہے گل دستار دوست
مزہ تو جب ہے کہ وہ آفتاب صبح جمالگلے لپٹ کے سر شام انتظار ملے
پرندے کھوج میں نکلے ہوئے ہیںمجھے صبح بہاری ڈھونڈھتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books