aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aagyaa"
مات پتا کو دے بن واسخود کو آگیا کاری لکھ
نہیں ہے آپ کو فرصت اگر توجہ کیتو میں بھی لوٹتا ہوں گھر کو آگیا دیجے
پھر آگیا ہے جور کا شاید انہیں خیالپھر بڑھ چلا ہے ظلم و ستم روزگار کا
ہے ذرہ ذرہ محشر آشوب شوق دیراب وقت آگیا ہے کہ پردا کرے کوئی
گردش میں چشم دوست کا پیمانہ آگیالیجے مقام سجدۂ شکرانہ آ گیا
دیوانگی کے پار کی ہے چیز میرا عشقمیں پاؤں چوم لوں گا وہ جو آگیا کرے
نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہومکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا
ابھی راہ میں کئی موڑ ہیں کوئی آئے گا کوئی جائے گاتمہیں جس نے دل سے بھلا دیا اسے بھولنے کی دعا کرو
منتظر کس کا ہوں ٹوٹی ہوئی دہلیز پہ میںکون آئے گا یہاں کون ہے آنے والا
وہ ہواؤں کی طرح خانہ بجاں پھرتا ہےایک جھونکا ہے جو آئے گا گزر جائے گا
وقت اچھا بھی آئے گا ناصرؔغم نہ کر زندگی پڑی ہے ابھی
ذکر اغیار سے ہوا معلومحرف ناصح برا نہیں ہوتا
کون آئے گا یہاں کوئی نہ آیا ہوگامیرا دروازہ ہواؤں نے ہلایا ہوگا
دل کے لٹنے کا سبب پوچھو نہ سب کے سامنےنام آئے گا تمہارا یہ کہانی پھر سہی
یوں تو کیا آئے گا تو فرط نزاکت سے یہاںسخت دشوار ہے دھوکے میں بھی آنا تیرا
یوں لگ رہا ہے جیسے ابھی لوٹ آئے گاجاتے ہوئے چراغ بجھا کر نہیں گیا
ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
بزرگ کہتے تھے اک وقت آئے گا جس دنجہاں پہ ڈوبے گا سورج وہیں سے نکلے گا
حل کچھ تو نکل آئے گا حالات کی ضد کااے کثرت آلام میں کچھ سوچ رہا ہوں
اس کی یادوں نے اگا رکھے ہیں سورج اتنےشام کا وقت بھی آئے تو سحر لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books