aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaj kal shumara number 007 ebooks"
منزلوں کے شمار کار بتاخواہشوں کی سبیل کتنی ہے
کون ان کا شمار جانے ہےکتنے دریا جو آبشار میں ہیں
جو فقط رہتے ہوں دن کو بے قرارمہوشوں میں کیجئے ان کا شمار
تمہاری چاہ میں جتنے بھی زخم ہم کو ملےمحبتوں میں ہم ان کا شمار کرتے رہے
دنیا سرا ہے بیٹیوں اس کا شمار کیاآتے ہی جاتے رہتے ہیں ہر روز چار پانچ
پھولوں کے کس قبیلے میں اس کا شمار ہےکیا بات کہہ گئی ہے چمن کی ہوا اسے
زندگانی ہے اک نفس کا شماربے ہوا یہ چراغ کیا ٹھہرے
جل گئے دھوپ میں جو ان کا شمار ایک طرفکم نہیں سایۂ دیوار کے مارے ہوئے لوگ
خیال ہے خاندان کو اطلاع دے دوںجو کٹ گیا اس شجر کا شجرہ نکالنا ہے
آپ کے عشق نے جو بخشے ہیںان غموں کا شمار کرتا ہوں
جو زخم دشمنوں سے ملے ان کو تو نہ دیکھجو دوستوں نے بخشے ہیں ان کا شمار کر
خدنگ ناز نے کچھ اس طرح کیا زخمیجو دل کے زخم ہیں ان کا شمار کیا ہوگا
زخم اتنے تھے کہ ممکن ہی نہ تھا ان کا شمارپھر بھی اے دوست ترے ہاتھ لگانے سے گئے
یوں تو شمار اس کا مرے بھائیوں میں تھامیں تھا لہو لہو وہ تماشائیوں میں تھا
ذرا سی بات پہ کیا کیا نہ کھو دیا میں نےجو تم نے کھویا ہے اس کا شمار تم بھی کرو
شکستہ روح سلگتی نگہ دل مہجورنہ پوچھ کیسے ہر اک زخم کا شمار کیا
کبھی نگاہ کرم بھی ہوئی تو غیروں پرحضور آپ ہمیں کب شمار کرتے ہیں
نایابؔ بھائی بن کے گلے جو ملا تھا کلاس شخص کا شمار بھی دنگائیوں میں تھا
مجھ میں آ کر ٹھہر گیا کوئیحسن دل میں اتر گیا کوئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books