aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aamna"
اک وہی لاپتہ نہیں ہوتاجس کو اپنا پتا نہیں ہوتا
ایک سائے سے روز ہوتا ہےآمنا سامنا مکانوں میں
اتنا پہرا ہے میری آنکھوں پرمیں کوئی خواب دیکھتا ہی نہیں
آمنا سامنا تو ہوتا ہےان سے کب ٹوک ٹاک ہوتی ہے
آمنا سامنا نہیں ہوتافون پر روز بات ہوتی ہے
مجھ سے بچنا کہ تیرا میرا کہیںآمنا سامنا نہ ہو جائے
تم سے کوئی گلہ نہیں ہوتاہم کو اپنا کہا نہیں ہوتا
وہ مخاطب ضرور ہوتے ہیںآمنا سامنا نہیں کرتے
عکس در عکس کب وہ مہکیں گےآئنہ کب گلاب ہونا ہے
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
چبا لیں کیوں نہ خود ہی اپنا ڈھانچہتمہیں راتب مہیا کیوں کریں ہم
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
نگھرے کیا ہوئے کہ لوگوں پراپنا سایہ بھی اب تو بھاری ہے
غیر کی نظروں سے بچ کر سب کی مرضی کے خلافوہ ترا چوری چھپے راتوں کو آنا یاد ہے
اتنا میٹھا تھا وہ غصے بھرا لہجہ مت پوچھاس نے جس جس کو بھی جانے کا کہا بیٹھ گیا
کس لئے دیکھتی ہو آئینہتم تو خود سے بھی خوبصورت ہو
اپنے ہر ہر لفظ کا خود آئنہ ہو جاؤں گااس کو چھوٹا کہہ کے میں کیسے بڑا ہو جاؤں گا
اتنا مانوس نہ ہو خلوت غم سے اپنیتو کبھی خود کو بھی دیکھے گا تو ڈر جائے گا
ذرا سا تو دل ہوں مگر شوخ اتناوہی لن ترانی سنا چاہتا ہوں
تم اتنا جو مسکرا رہے ہوکیا غم ہے جس کو چھپا رہے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books