aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aanan-faanan"
خون دل کا جو کیا کرتے ہیں آناً فاناًتیز نشتر بھی وہ قرب رگ جاں ملتے ہیں
برق نے پھونک دیا تھا جسے آناً فاناًاس نشیمن کو بنانے میں بڑا وقت لگا
آناً فاناً میں کسی نے دستگیری کی مریکام تھا مشکل کا اہلاً اور سہلاً ہو گیا
کیا کیا تم نے کہ پیمان وفا توڑ دیادل سا اک شہر فنا ہو گیا آناً فاناً
ہے اننتؔ ایک اور جس کا کیا پتہ کب انت ہواور دوجی اور فانیؔ جو فنا ہو جائے گا
پلٹ بھی سکتی ہوں ایماںؔ فنا کی راہوں سےاگر کوئی مجھے اس نام کی دہائی دے
ان فضاؤں میں سبھی رنگ ہمیں سے ہیں کہ ہماہل ایمان بھی ہیں صاحب تشکیک بھی ہیں
اڑائے پھرتی ہے مجھ کو انا فضاؤں میںبھلا میں کیسے وفا کی زمین تک پہنچوں
یوں جگمگا رہا ہے مرا نقش پا فناؔجیسے ہو راستے میں کوئی آئنہ پڑا
کس طرح فناؔ چھوڑوں صنم خانۂ الفتحاصل مرے ایمان کا دیدار صنم ہے
تھام کر میں ترے دامن کا فناؔ ہو جاتاکاش اس طرح مکمل مرا ایماں ہوتا
فناؔ وہ جلوہ گر ہونے لگے ہر بزم ایماں میںمرا دل لے کے جب مجھ کو سر کوئے بتاں پہنچا
پھر ایک بار کسی جنگ پر نکلتے ہوئےفضائے قریۂ امن و امان اوڑھ کے دیکھ
اپنی ہستی خود ہم آغوش فنا ہو جائے گیموج دریا آب ساحل آشنا ہو جائے گی
دل سے اگر کبھی ترا ارمان جائے گاگھر کو لگا کے آگ یہ مہمان جائے گا
دشت میری ہی دہائی دے گاپھر مجھے آبلہ پائی دے گا
نئی اک نظم کا عنوان رکھوںپھر اس میں وصل کے امکان رکھوں
محفوظ نہیں ذوق ہوس دست فنا سےقدرت نے نوازا ہے محبت کو بقا سے
خود سے خود کی ان بن ہوں میںاک سلجھی سی الجھن ہوں میں
صحیفہ پڑھ رہا ہوں بے بسی کاتعاقب کر رہا ہوں تیرگی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books