aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aaqaa.o.n"
اپنے آقاؤں کے عیبوں کو محاسن سمجھےاتنی پابند عقیدت تو رعایا بھی نہیں
اس دور کے آقاؤں کی عادت نہیں بدلیہم جیسے فقیروں کی بھی فطرت نہیں بدلی
اب تو جسموں میں لہو کی بوند تک باقی نہیںپھر بھی ہم کو لوٹنے کی حرص آقاؤں میں تھی
اس کو کچھ خوف نہیں دہر کے آقاؤں کاوہ کمک ظاہر و مستور عطا کرتا ہے
مرکز و محور یہاں کیول خدا کی ذات ہےیہ ذرا سی بات آقاؤں کو سمجھائے کوئی
اس نے فائز کیے آقاؤں کے منصب پہ غلاماور خود جسم پہ بوسیدہ لبادہ رکھا
ایسے ہنس ہنس کے نہ دیکھا کرو سب کی جانبلوگ ایسی ہی اداؤں پہ فدا ہوتے ہیں
ہے کہاں کا ارادہ تمہارا صنم کس کے دل کو اداؤں سے بہلاؤ گےسچ بتاؤ کہ اس چاندنی رات میں کس سے وعدہ کیا ہے کہاں جاؤ گے
رہنماؤں کی اداؤں پہ فدا ہے دنیااس بہکتی ہوئی دنیا کو سنبھالو یارو
ہم نے چپ رہنے کا عہد کیا ہے اور کم ظرفہم سے سخن آراؤں جیسی باتیں کرتے ہیں
اس شہر میں اک لڑکی بالکل ہے غزل جیسیبجلی سی گھٹاؤں میں خوشبو سی اداؤں میں
نگاہیں تاڑ لیتی ہیں محبت کی اداؤں کوچھپانے سے زمانے بھر کی شہرت اور ہوتی ہے
بسمل کے تڑپنے کی اداؤں میں نشہ تھامیں ہاتھ میں تلوار لیے جھوم رہا تھا
وصل کے تین سو تیرہ میں کہیں ہوں موجودہجر کے معرکہ آراؤں میں دیکھا گیا ہوں
وقت کے اک کنکر نے جس کو عکسوں میں تقسیم کیاآب رواں میں کیسے امجدؔ اب وہ چہرا جوڑوں گا
ان شوخ حسینوں کی ادا اور ہی کچھ ہےاور ان کی اداؤں میں مزا اور ہی کچھ ہے
کج اداؤں کی عنایت ہے کہ ہم سے عشاقکبھی دیوار کے پیچھے کبھی دیوار کے بیچ
کبھی ہوتا نہیں محسوس وہ یوں قتل کرتے ہیںنگاہوں سے کنکھیوں سے اداؤں سے اشاروں سے
ہمیشہ امن نہیں ہوتا فاختاؤں میںکبھی کبھار عقابوں سے بھی کلام کرو
کترا رہے ہیں آج کے سقراط زہر سےانسان مصلحت کی اداؤں میں کھو گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books