aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "abaa-sahaabii"
تنکے کا ہاتھ آیا سہارا غلط غلطموج طلب نے پایا کنارا غلط غلط
بن سکے گا نہ یہ آئینہ سہارا اپناکوئی اندھا کہیں کرتا ہے نظارہ اپنا
سخت مشکل ہوا اب صاحب ایماں ہونانہیں اس دور میں آسان مسلماں ہونا
نہ خوشی میں اب وہ سرور ہے نہ تو درد میں وہ نشہ رہالو سحابؔ بادۂ عشق کے وہ سبھی خمار چلے گئے
اب تو جمہور کی طاقت کا ہی سورج ہے سحابؔاب زمانے میں کہاں جلتے ہیں شاہوں کے چراغ
کوئی اب مجھ کو سنبھالے تو پھسلتا ہوں سحابؔکوئی اب مجھ کو سمیٹے تو بکھر جاتا ہوں
مجھ کو اب صرف اسی دن کی تمنا ہے سحابؔبولی جائے گی مرے ملک میں گھر گھر اردو
ناؤ ٹکرا چکی ہے طوفاں سےاپنا مرشد ہی اب سہارا ہے
تجھے کب پکارا نہیں جا رہافراق اب سہارا نہیں جا رہا
جانے کس شہر طلسمات سے لوٹا صابرؔاپنے ہر شعر میں لکھتا ہے نیا قصہ اب
تمہارا چہرہ مرے عکس سے ابھرتا ہےنہ جانے کون بدلتا ہے آئینہ صاحب
ہجر آسیب ہے آسیب بھی ایسا صاحبحوصلہ ہار گیا میں بھی سکندر والا
مرے دریا نے اپنے ہی کنارے کاٹ ڈالےبپھرتے پانیوں کو اب سہارا کون دے گا
حالات بدل سکتے ہیں منانؔ کسی وقتبن جائیں گے اب صاحب دستار تماشہ
خدا کرے کہ فریب وفا رہے قائمکہ زندگی کا کوئی اور اب سہارا نہیں
کون دے گا اب سہارا سوجھتا کچھ بھی نہیںبجھ گئی آنکھوں کی بینائی کسے آواز دوں
اپنی آشفتہ سری کا جو مداوا کرتاعصر حاضر میں کوئی ایسا سہارا ہی نہیں
ڈھل گیا عشق بھی اب حسن کے سانچے میں سحابؔبازئ زیست میں یوں مات کہاں تھی پہلے
کیا شے عطائے غم کی ہے کیفیت اے سحابؔخلوت حریم دل میں ہے محفل نظر میں ہے
ترے ہونے سے دیواریں بھی مجھ کو تھام رکھتی تھیںگرانے کو کھڑے ہیں اب سہارا پوچھنے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books