aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ada jafri"
آخری ٹیس آزمانے کوجی تو چاہا تھا مسکرانے کو
ڈھلکے ڈھلکے آنسو ڈھلکےچھلکے چھلکے ساغر چھلکے
دیپ تھا یا تارا کیا جانےدل میں کیوں ڈوبا کیا جانے
حال کھلتا نہیں جبینوں سےرنج اٹھائے ہیں جن قرینوں سے
گھر کا رستہ بھی ملا تھا شایدراہ میں سنگ وفا تھا شاید
ویسے ہی خیال آ گیا ہےیا دل میں ملال آ گیا ہے
گلوں سی گفتگو کریں قیامتوں کے درمیاںہم ایسے لوگ اب ملیں حکایتوں کے درمیاں
خود حجابوں سا خود جمال سا تھادل کا عالم بھی بے مثال سا تھا
ہر گام سنبھل سنبھل رہی تھییادوں کے بھنور میں چل رہی تھی
خامشی سے ہوئی فغاں سے ہوئیابتدا رنج کی کہاں سے ہوئی
یہ حکم ہے تری راہوں میں دوسرا نہ ملےشمیم جاں تجھے پیراہن صبا نہ ملے
توفیق سے کب کوئی سروکار چلے ہےدنیا میں فقط طالع بیدار چلے ہے
کیا جانئے کس بات پہ مغرور رہی ہوںکہنے کو تو جس راہ چلایا ہے چلی ہوں
چاک دل بھی کبھی سلتے ہوں گےلوگ بچھڑے ہوئے ملتے ہوں گے
عالم ہی اور تھا جو شناسائیوں میں تھاجو دیپ تھا نگاہ کی پرچھائیوں میں تھا
شاید ابھی ہے راکھ میں کوئی شرار بھیکیوں ورنہ انتظار بھی ہے اضطرار بھی
کوئی خبر بھی نہ بھیجی بہار نے آتےکہ ہم بھی قسمت مژگاں سنوارنے آتے
اچانک دل ربا موسم کا دل آزار ہو جانادعا آساں نہیں رہنا سخن دشوار ہو جانا
ایک آئینہ رو بہ رو ہے ابھیاس کی خوشبو سے گفتگو ہے ابھی
مجھے رنگ خواب سے زندگی کا یقیں ملاکبھی دل دکھا تو کچھ اور بھی وہ قریں ملا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books