aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "adnaa"
اک لفظ محبت کا ادنیٰ یہ فسانا ہےسمٹے تو دل عاشق پھیلے تو زمانا ہے
سنا ہے آئنہ تمثال ہے جبیں اس کیجو سادہ دل ہیں اسے بن سنور کے دیکھتے ہیں
مجھ کو بننا پڑا شاعر کہ میں ادنیٰ غم دلضبط بھی کر نہ سکا پھوٹ کے رویا بھی نہیں
خموشی سے ادا ہو رسم دوریکوئی ہنگامہ برپا کیوں کریں ہم
کھلی ہواؤں میں اڑنا تو اس کی فطرت ہےپرندہ کیوں کسی شاخ شجر کا ہو جائے
نہیں ملتے تو اک ادنیٰ شکایت ہے نہ ملنے کیمگر مل کر نہ ملنے کی شکایت اور ہوتی ہے
یہ پری چہرہ لوگ کیسے ہیںغمزہ و عشوہ و ادا کیا ہے
آپ اپنے دیکھنے کے واسطےہم کو آئینہ بنایا یار نے
نہ کوئی عکس باقی تھا نہ صورترکھا جو آئنہ میں نے الٹ کر
بدرؔ تمہاری فکر سخن پر اک علامہ ہنس کر بولےوہ لڑکا نو عمر پرندہ اونچا اڑنا سیکھ رہا ہے
مشکل بہت ہے ہم سا پھر کوئی ہاتھ آنایوں مارنا تو پیارے آسان ہے ہمارا
وہ مرا گرد کی مانند ہوا میں اڑناپھر اسی گرد سے پیدا مرا لشکر ہونا
دنیا کا ذرہ ذرہ میاں عشق عشق ہےادنیٰ ہو یا ہو آلا یہاں عشق عشق ہے
ہم نے ہر ادنیٰ کو آلا کر دیاخاکساری اپنی کام آئی بہت
چل کر پھر کر دیکھا بھالا جانچا پرکھا سمجھا بوجھاسب سے اعلیٰ سب سے ادنیٰ میں ہی میں ہوں تو ہی تو ہے
کہاں مے خانہ کا دروازہ غالبؔ اور کہاں واعظپر اتنا جانتے ہیں کل وہ جاتا تھا کہ ہم نکلے
میں ہوں انورؔ ان کی ذات پاک کا ادنیٰ غلامہے سر اقدس پہ جن کے رحمت یزداں کا تاج
کس کے جسم کی بارش نے سیراب کیاکیوں اڑنا موسم کا پرندہ بھول گیا
اس کا اک ادنیٰ کرشمہ روح وہ اتنا عجیبعقل استعجاب میں ہے فلسفہ حیرت میں ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books