aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "advaar"
سنا ہے اس کے شبستاں سے متصل ہے بہشتمکیں ادھر کے بھی جلوے ادھر کے دیکھتے ہیں
زیست کے ادوار کتنے مختلف سے ہو گئےسال و مہ ٹھہرے ہوئے اور روز و شب بدلے ہوئے
بچپن ہے جوانی ہے بڑھاپا ہے یہ کیا ہےمرنا ہی اگر ہے تو پھر ادوار کے معنی
نئے زمانوں کی چاپ تو سر پہ آ کھڑی تھیمری سماعت گزشتہ ادوار میں پڑی تھی
علاج پستیٔ امروز لاؤ تب جانیںامین رفعت ادوار پاستاں تم ہو
تہذیب کے زوال پہ حیرت نہ کیجئےیہ عہد نو ہے سابقہ ادوار سے الگ
ادوار میں اگرچہ ہے مرکزؔ گھرا ہواچھوڑے نہ تجھ کو رحمت سبحاں کسی طرح
جملہ ادوار و شیونات سے جلوہ کرتےشان مرکزؔ میں وہ سبحان بنے بیٹھے ہیں
لشکری ان پہ ٹوٹ پڑتے ہیںجتنے ادوار خواب دیکھتے ہیں
وقت مٹھی میں ہے گر چاہو توپچھلے ادوار گھما لاتا ہوں
پل میں تاریکی ہے پل میں روشنیشکل ہے یہ مختلف ادوار کی
تہذیب نو کی وحشی ادوار میں کشش ہےپارینہ واقعوں کا پہلو نیا ہے کتنا
خراب حال ہیں لیکن سنبھل بھی سکتے ہیںیہ حادثات کے ادوار ٹل بھی سکتے ہیں
رقص کرتے ہوئے درویش کو معلوم ہے سبکتنے ادوار ہیں اڑتی ہوئی اس خاک میں گم
پت جھڑ میں خواہش گل و گلزار بے وجہتیرہ شبی میں شکوۂ انوار بے سبب
جانتا ہوں ثواب طاعت و زہدپر طبیعت ادھر نہیں آتی
کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسےتو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
میں اپنی ہی الجھی ہوئی راہوں کا تماشہجاتے ہیں جدھر سب میں ادھر کیوں نہیں جاتا
نہ دواۓ درد جگر ہوں میں نہ کسی کی میٹھی نظر ہوں میںنہ ادھر ہوں میں نہ ادھر ہوں میں نہ شکیب ہوں نہ قرار ہوں
وہ راحت جاں ہے مگر اس در بدری میںایسا ہے کہ اب دھیان ادھر بھی نہیں جاتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books