aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aghori kal ebooks"
حوصلہ ہار دوں جلالؔ اگرکام سارے محال ہو جائیں
آگہی کر گئی بہت گمراہکام آئی تو عاشقی آئی
توڑا جائے طلسم چاہت کاآخری کام کر لیا جائے
کبھی وجہ تھا وہ گمان کیکبھی آگہی کا سبب ہوا
پہلے بوسے میں عشق پھیکا لگاآخری کا کوئی جواب نہیں
نغمۂ زیست گنگنائے کونآگہی کا عذاب اٹھائے کون
یہ جو اک دائرہ بنایا ہےآگہی کا سرا بنایا ہے
جو کرنا ہے کر لے آجآج نہ پھر آئے گی کل
چھوڑ دے حوصلہ جو ساتھ اگرکٹ نہیں پائے گا سفر تنہا
جنگ چھڑ جائے ہم اگر کہہ دیںیہ ہماری زبان ہے پیارے
سچی باتوں کے ہو اگر قائلاپنی جھوٹی قسم کی بات کرو
اگر کٹ پھٹ گیا تھا میرا دامنتمہیں سینہ پرونا چاہئے تھا
میں تیرا ہم نوا نہیں ہوتاکچھ اگر کام کا نہیں ہوتا
آگہی کا مرض لگا ہم کواک محبت کے کارخانے سے
زیست کی آگہی کا حاصل ہےدرد ہی شاعری کا حاصل ہے
مرا ہاتھ ہو گا گریبان پرکوئی کچھ اگر کر نہ پایا مرا
کیا پھسلنا بھی ضروری ہے میاںپاؤں رکھتے ہی اگر کائی ملے
عنواں نہ ملے جو خود سری کاکھلتا نہیں باب آگہی کا
کل بھی جو یاد آئے گی کل کیپھر کوئی حشر دوسرا ہوگا
کھا رہا ہوں میں آرزو کا فریبآگہی کا صلہ سمجھتے ہو
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books