aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "agraaz"
ہے ذات حق جواہر و اغراض سے بریتشبیہ کیا ہے اس کو وجود و عدم کے ساتھ
اغراض بڑھیں اخلاق مٹے گفتار رہی کردار گئےاس پر بھی کہیں ٹھہراؤ نہیں اے قسمت انساں کیا ہوگا
مشعل نقد و نظر لے کے پرکھ لو سب کوکون اغراض کی چوکھٹ پہ جھکا ہے یارو
ہم تو اب جاتی رتیں ہیں ہم سے یہ اغماض کیوںجرم کیا ہم نے کیا ہے آپ ہیں ناراض کیوں
سینہ صد چاک کرو دل سے نہ اغراض کروقید رہنے دو ابھی دشت میں زندانی کو
ذوقیؔ گلی گلی میں ہیں تکیے فریب کےاغراض کی صدا ہے قلندر میں کچھ نہیں
تجھ کو اغراض جہاں سے ماورا سمجھا تھا میںپیکر اخلاص تصویر وفا سمجھا تھا میں
ذہنی رشتے قلبی ناطے سب اغراض پسندسب لمحوں کے جادوگر ہیں کیا میں اور کیا تو
اضطراب قلب ہے اور عشق کا آغاز ہےابتدائے نغمہ مانوس شکست ساز ہے
کتاب عصر میں اغراض کی وجہ سے اسدؔجو لکھ سکا نہ مصنف وہ باب چبھنے لگا
کبھی تو صبح ترے کنج لب سے ہو آغازکبھی تو شب سر کاکل سے مشکبار چلے
آغاز محبت ہے آنا ہے نہ جانا ہےاشکوں کی حکومت ہے آہوں کا زمانا ہے
ذکر اغیار سے ہوا معلومحرف ناصح برا نہیں ہوتا
عشرت قتل گہہ اہل تمنا مت پوچھعید نظارہ ہے شمشیر کا عریاں ہونا
آغاز عاشقی کا مزا آپ جانئےانجام عاشقی کا مزا ہم سے پوچھئے
عشق آغاز میں ہلکی سی خلش رکھتا ہےبعد میں سیکڑوں آزار سے لگ جاتے ہیں
عشرت قطرہ ہے دریا میں فنا ہو جانادرد کا حد سے گزرنا ہے دوا ہو جانا
کل بچھڑنا ہے تو پھر عہد وفا سوچ کے باندھابھی آغاز محبت ہے گیا کچھ بھی نہیں
ضعف میں طعنہ اغیار کا شکوہ کیا ہےبات کچھ سر تو نہیں ہے کہ اٹھا بھی نہ سکوں
رات بیتی تو گنے آبلے اور پھر سوچاکون تھا باعث آغاز سفر شام کے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books