aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "aibak"
رہے نہ ایبکؔ و غوریؔ کے معرکے باقیہمیشہ تازہ و شیریں ہے نغمۂ خسروؔ
جب بھی پڑھا ہے شام کا چہرہ ورق ورقپایا ہے آفتاب کا ماتھا عرق عرق
تیرا پہلو ترے دل کی طرح آباد رہےتجھ پہ گزرے نہ قیامت شب تنہائی کی
ہوش آیا تو سبھی خواب تھے ریزہ ریزہجیسے اڑتے ہوئے اوراق پریشاں جاناں
ناحق ہم مجبوروں پر یہ تہمت ہے مختاری کیچاہتے ہیں سو آپ کریں ہیں ہم کو عبث بدنام کیا
آگ دوزخ کی بھی ہو جائے گی پانی پانیجب یہ عاصی عرق شرم سے تر جائیں گے
آباد ہم آشفتہ سروں سے نہیں مقتلیہ رسم ابھی شہر میں زندہ ہے کہ تم ہو
یادوں کی آباد گلی میںگھوم رہا ہے تنہا چاند
دشت میں پیاس بجھاتے ہوئے مر جاتے ہیںہم پرندے کہیں جاتے ہوئے مر جاتے ہیں
اک عبث کا وجود ہے جس سےزندگی کو مراد پانی ہے
ساقی سبھی کو ہے غم تشنہ لبی مگرمے ہے اسی کی نام پہ جس کے ابل پڑے
جونؔ اللہ اور یہ عالمبیچ میں ہم اٹک گئے ہوں گے
غم ابد کا نہیں ہے آن کا ہےاور اس کا کوئی حساب نہیں
دیکھ کر پھول کے اوراق پہ شبنم کچھ لوگترا اشکوں بھرا مکتوب سمجھتے ہوں گے
بدن میرا چھوا تھا اس نے لیکنگیا ہے روح کو آباد کر کے
تنگ آغوش میں آباد کروں گا تجھ کوہوں بہت شاد کہ ناشاد کروں گا تجھ کو
اک جنوں تھا کہ آباد ہو شہر جاں اور آباد جب شہر جاں ہو گیاہیں یہ سرگوشیاں در بہ در کو بہ کو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
دستک دینے والے بھی تھے دستک سننے والے بھیتھا آباد محلہ سارا ہر دروازہ زندہ تھا
اشکوں کو آرزوئے رہائی ہے روئیےآنکھوں کی اب اسی میں بھلائی ہے روئیے
یہ نشان عشق ہیں جاتے نہیںداغ چھاتی کے عبث دھوتا ہے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books