aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ajaa.ib-nagrii"
جو بھری دنیا کی سنگین عجائب نگری میںاپنا سر آپ نہ پھوڑے وہ جہنم واصل ہے
دیار شام نہیں منزل سحر بھی نہیںعجب نگر ہے یہاں دن چلے نہ رات چلے
یہ نگری حسن والوں کی عجب نگری ہے اے ہم دمکہ اس نگری میں آہوں کی بھی تاثیریں بدلتی ہیں
راز کچھ نہیں کھلتا اس عجب نگر کا یاںسود میں نہ تھا دن بھی رات بھی زیاں میں ہے
گوش اک مدت سے محروم سماعت ہے مگردل عجب ناداں ہے اب تک اعتبار نغمہ ہے
نغمہ زن عندلیب ہوتا ہےدل کا عالم عجیب ہوتا ہے
کس کو گیت اپنے سناتے ہیں وہاں کیا کہیےنغمہ خوانان لب جو بھی عجب ہوتے ہیں
عجب نہیں کبھی نغمہ بنے فغاں میریمری بہار میں شامل ہے اب خزاں میری
وہ چاند ابر سے جس وقت بے نقاب ہواعجب شباب کے عالم میں انقلاب ہوا
تری انجمن میں ظالم عجب اہتمام دیکھاکہیں زندگی کی بارش کہیں قتل عام دیکھا
جب بھی جذبات کا طوفان آئےمیرے الفاظ بہا کر لے جائے
عجب سی اک مصیبت ہو گئی ہےمجھے تم سے محبت ہو گئی ہے
سنبھل دل کہ نازک بہت امتحاں ہےمحبت سبک ہے اگر سرگراں ہے
کسی خیال کی حدت سے جلنا چاہتی ہوںمیں لفظ لفظ غزل میں پگھلنا چاہتی ہوں
اب حالت دل نہ پوچھ کیا ہےشعلہ تھا بھڑک کے بجھ گیا ہے
دل نگر کے عجیب سودے ہیںاس طرف مال و زر نہیں چلتا
بجھی بجھی ہے صدائے نغمہ کہیں کہیں ہیں رباب روشنٹھہر ٹھہر کے گرے ہیں آنسو بکھر بکھر کے ہیں خواب روشن
محبت میں کمی آنے لگی ہےاسے مصروفیت کھانے لگی ہے
اداس شام کی تنہائیوں میں جلتا ہواوہ کاش آئے کبھی میرے پاس چلتا ہوا
دل جل رہا تھا غم سے مگر نغمہ گر رہاجب تک رہا میں ساتھ مرے یہ ہنر رہا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books