aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "akar ank 033 giri raj kishore magazines"
گر پڑتا ہوں اکثر میں رہ عشق میں جس جااک مرحلہ ہوتا ہے وہ منزل نہیں ہوتی
یہ جو سنا اک دن وہ حویلی یکسر بے آثار گریہم جب بھی سائے میں بیٹھے دل پر اک دیوار گری
رات سے جنگ کوئی کھیل نئیںتم چراغوں میں اتنا تیل نئیں
آنکھ میں آنسو کا اور دل میں لہو کا کال ہےہے تمنا کا وہی جو زندگی کا حال ہے
ظلمت ہی پہلے تھی جو حوالے میں رہ گئیتصویر کائنات اجالے میں رہ گئی
میری پہچان ہے کیا میرا پتہ دے مجھ کوکوئی آئینہ اگر ہے تو دکھا دے مجھ کو
میرے ہمراہ مرے گھر پہ بھی آفت آئیآسماں ٹوٹ پڑا برق گری چھت آئی
رات بھر ٹوٹے ہوئے خواب کے آزار کے ساتھکون روتا ہے مری آنکھ کی دیوار کے ساتھ
ہم الگ سی ایک خوشبو جانتے ہیںہیں برہمن اور اردو جانتے ہیں
جسم کے اندر سسکتا کون ہےایسے ویرانے میں بستا کون ہے
خوابوں کے محل ٹوٹ کے گر جاتے ہیں اکثرپھر ان سے ہی دن اپنے سنور جاتے ہیں اکثر
ماورائے رم و رفتار گزرتی ہوئی شامسانس لیتی ہوئی سینے میں اترتی ہوئی شام
بجھنے لگے نظر تو پھر اس پار دیکھنادریا چڑھے تو ناؤ کی رفتار دیکھنا
جب میرے گھر کے پاس کہیں بھی نگر نہ تھاتو اس طرح کا راہ میں لٹنے کا ڈر نہ تھا
نقش قدم کے ساتھ وہ رستے مٹا کے رہ گئیںاندھے سفر کو آندھیاں کتنا بڑھا کے رہ گئیں
وحشت تھی ہمیں بھی وہی گھر بار سے اب تکسر مارے ہیں اپنے در و دیوار سے اب تک
رہ حیات میں جو تجربہ کمایا ہےوہی ہر ایک مسائل میں کام آیا ہے
مجھ سے کیا اور اب آخر یہ ہوا چاہتی ہےایک دیوار تھی سو وہ بھی گرا چاہتی ہے
بوجھ بچوں کو اٹھانے کی سزا مت دینااور جینے کی بزرگوں کو دعا مت دینا
گلی سے اپنی اٹھاتا ہے وہ بہانے سےمیں بے خبر رہوں دنیا کے آنے جانے سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books