تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "alha.d"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "alha.d"
غزل
یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں اک درد کا پھوڑا الہڑ سا
نا گپت رہے نا پھوٹ بہے کوئی مرہم ہو کوئی نشتر ہو
ابن انشا
غزل
آغاز محبت ہے اور دل یوں ہاتھ سے نکلا جاتا ہے
جیسے کسی الھڑ کا آنچل سرکا جائے ڈھلکا جائے
نشور واحدی
غزل
کتنے الھڑ سپنے تھے جو دور سحر میں ٹوٹ گئے
کتنے ہنس مکھ چہرے فصل بہاراں میں غم ناک ہوئے
ظہیر کاشمیری
غزل
بستی سے گزریں تو سارے پنگھٹ کی الھڑ ابلائیں
ان کی پیاس بجھانے کو خود امڈ گھمڈ بادل بن جائیں