aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amaama-band-o-qabaa-poshgaa.n"
عمامہ بند و قبا پوشگاں کا ذکر ہی کیاترے حضور میں با احترام ہم بھی تھے
دل کو رہین بند قبا مت کیا کروہے لا علاج اس کی دوا مت کیا کرو
بادباں کھولے گی اور بند قبا لے جائے گیرات پھر آئے گی پھر سب کچھ بہا لے جائے گی
نہیں بند قبا میں تن ہماراہے عریانی ہی پیراہن ہمارا
بند قبا کو خوباں جس وقت وا کریں گےخمیازہ کش جو ہوں گے ملنے کے کیا کریں گے
وہ اپنے بند قبا کھولتی تو کیا لگتیخدا کے واسطے کوئی کہے خدا لگتی
اک شخص رات بند قبا کھولتا رہاشب کی سیاہیوں میں شفق گھولتا رہا
دست جنوں جو بند قبا تک پہنچ گیاجوش بہار حسن صبا تک پہنچ گیا
کیوں تو نے وا کیا تھا بند قبا چمن میںاڑتی پھرے ہے گل سے بلبل خفا چمن میں
نکلی ہے جب کبھی ترے بند قبا کی باتدامن کو چاک کرنے لگے ہیں جنوں کے ہات
ہوا جیسے کوئی بند قبائے نسترن کھولےکوئی تو میرے بالوں سے خزاں دیدہ ربن کھولے
اس حسن کے نام پہ یاد آئے سب منظر فیضؔ کی نظموں کےوہی رنگ حنا وہی بند قبا وہی پھول کھلے پیراہن میں
وہ ایک وصل کی شب بھی ملال میں گزریگرہ کشائی بند قبا کے ہوتے ہوئے
کھول کر بند قبا گل کے ہواآج خوشبو کو رہا کرتی ہے
رنگ کیا کیا ہیں زیر بند قبادر و دیوار تک کو حیرت ہے
پہلے کسی کے ناخن تدبیر توڑناپھر پوچھنا کہ عقدۂ بند قبا ہے کیا
کھلے گا خود وہ کسی روز مثل بند قبانہ چھپ سکے گا لہو میں رچاؤ جیسا ہے
تن فرط لطافت سے ہو جب روح مجسمکیا زور چلے کشمکش بند قبا کا
نم ہوئی چشم وفا راز محبت کھل گیاآخرش بند قبا ئے ضبط الفت کھل گیا
جب کہیں پھول مہکتے دیکھےپھر ترا بند قبا یاد آیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books