aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "americii"
لے جا کے آسمان پہ تاروں کے آس پاسامریکہ کو گرائے گی اکیسویں صدی
آ ہی جائے گا کوئی قسمت کا مارا قیس بھیہر طرف ام رخ لیلیٰ بچھاتے جائیے
اسے ستائیں محبت کے لوٹتے موسمکبھی بھی راس نہ آئے امیرکا اس کو
اس چمن میں ریشہ داری جس نے سر کھینچا اسدؔتر زبان لفظ عام ساقیٔ کوثر ہوا
امریکہ میں ٹی وی چینل چپکے سے در آئے تھےچل نکلے تو اردو کے سب اخباروں کو مار دیا
سب کی دنیا تباہ کرتے ہوتم بھی کیا ہو گئے ہو امریکہ
آج امریکہ میں کل لندن میں پرسوں روس میںآدمی کی سر بلندی کی یہی پہچان ہے
آنکھوں میں ہوں سراب تو کیا کیا دکھائی دےپانی کے درمیان بھی صحرا دکھائی دے
صلائے عام ساقی ہے کہ آؤ با صفا کر دوںفنا کی مے پلا کر مست و مدہوش بقا کر دوں
اس قدر ڈر گئے کچھ شورش ایام سے لوگاب تو بس گھر سے نکلتے ہیں کسی کام سے لوگ
دیار شوق کے سب منظروں سے اونچا ہےیہ سنگ در ترا سارے گھروں سے اونچا ہے
خدا رکھے امریکہ و روس کومیاں اپنا اخبار چلنے لگا
آتش رنج و الم سیل بلا سامنے ہےپیکر خاک میں ہونے کی سزا سامنے ہے
سب کاروبار نقد و نظر چھوڑنا پڑابکنے لگے قلم تو ہنر چھوڑنا پڑا
راز در پردۂ دستار و قبا جانتی ہےکون کس بھیس میں ہے خلق خدا جانتی ہے
اپنی قربت کے سب آثار بھی لیتے جانااب جو جاؤ در و دیوار بھی لیتے جانا
اب عمر کے خیمے میں پیوند ہی لگنے ہیںصحرائے عرب ہو یا بازی گہ امریکہ
اپنے ہر درد کا درمان بنائے رکھاغم اک ایسا تھا کہ سینے سے لگائے رکھا
بزم یاراں نہ رہی شہر تمنا نہ رہازندگی تیرا برا ہو کوئی میرا نہ رہا
بے غرض کرتے رہو کام محبت والےخود محبت کا ہیں انعام محبت والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books