aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "amla"
نہیں املا درست غالبؔ کاشیفتہؔ کو بتا چکا ہوں میں
نگاہیں کرتی رہ جاتی ہیں ہجےوہ جب چہرے سے املا بولتا ہے
آنکھ ہر شخص کو تصویر کا املا بولےایک ہی شخص کو اتنا نہیں دیکھا جاتا
بھٹکے پھرے دو عملۂ دیر و حرم میں ہماس سمت کفر اس طرف اسلام لے گیا
خود غلط وہ قول و فعل ان کا غلطخط غلط انشا غلط املا غلط
ہے جلوہ گر دیر و حرم ذات تمہاریٹھہری ہے دو عملہ میں ملاقات تمہاری
بات اور بیوہار ہی سے جان سکتے ہیں اسےعلم کی املا لکھی جاتی نہیں پوشاک پر
کہاں قلمیں دواتیں اور املاکہاں اب تختیاں کچھ بھی نہیں ہے
عملہ معطل ہے دل کاجاری سعیٔ بحالی ہے
نامۂ جاناں ہے یا لکھا مری تقدیر کاخط کی انشا اور ہے لکھنے کی املا اور ہے
جانے سرمدؔ کون لکھتا ہے کتاب زندگیخط غلط انشا غلط معنی غلط املا غلط
وہ اک ورق سادہ جو سونپ آئے تھے تجھ کواس پر تری نم آنکھوں کا املا بھی بہت ہے
دل دھڑکتا نہیں ٹپکتا ہےکل جو خواہش تھی آبلہ ہے مجھے
دارا و سکندر سے وہ مرد فقیر اولیٰہو جس کی فقیری میں بوئے اسد اللہٰی
خوش ہیں تو پھر مسافر دنیا نہیں ہیں آپاس دشت میں بس آبلہ پائی ہے روئیے
جس طرف بھی چل پڑے ہم آبلہ پایان شوقخار سے گل اور گل سے گلستاں بنتا گیا
نہ ایمائے خواہش نہ اظہار مطلبمرے منہ کو اہل کرم دیکھتے ہیں
کوئی اجلا سا بھلا سا گھر تھاکس کو دیکھا تھا وہاں یاد نہیں
آنسو تھے سو خشک ہوئے جی ہے کہ امڈا آتا ہےدل پہ گھٹا سی چھائی ہے کھلتی ہے نہ برستی ہے
تم سے مل کر املی میٹھی لگتی ہےتم سے بچھڑ کر شہد بھی کھارا لگتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books