تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "anaa.dii"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "anaa.dii"
غزل
پھر اس پر نکتہ چیں ہے نکتہ داں ہے شیخ لوگوں میں
اناڑی پڑھ رہا ہے دخت رز کو دخت زر دیکھو
صفی اورنگ آبادی
غزل
آج آبروؔ دل کوں ہمارے شوق نے اس کے مگن کیا ہے
جاگ اناڑی دیکھ تماشا عشق لگا تب سونا کیا
آبرو شاہ مبارک
غزل
سب جس کو اسیری کہتے ہیں وہ تو ہے امیری ہی لیکن
وہ کون سی آزادی ہے یہاں جو آپ خود اپنا دام نہیں
جگر مراد آبادی
غزل
آزادی کا دروازہ بھی خود ہی کھولیں گی زنجیریں
ٹکڑے ٹکڑے ہو جائیں گی جب حد سے بڑھیں گی زنجیریں