تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "anaa.e.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "anaa.e.n"
غزل
کچھ ایسے لوگ ہیں رشتوں پہ جو جاں وار دیتے ہیں
یہ ایسے لوگ ہیں جن کو انائیں بوجھ لگتی ہیں
رباب عابدی
غزل
کبھی لوٹ آئیں تو پوچھنا نہیں دیکھنا انہیں غور سے
جنہیں راستے میں خبر ہوئی کہ یہ راستہ کوئی اور ہے
سلیم کوثر
غزل
انہیں اپنے دل کی خبریں مرے دل سے مل رہی ہیں
میں جو ان سے روٹھ جاؤں تو پیام تک نہ پہنچے