aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "anfus"
ہماری کھوج میں پھرتے ہیں انفس و آفاقہم ایسے دربدروں کا خیال کر دنیا
جانے کب سلسلۂ خیر و خبر کا ہو ظہوردھیان ہم انفس و آفاق پہ رکھے ہوئے ہیں
سلوک طریقت ہے آفاق و انفسکہ جلوہ ہے تنزیہہ میں سیم تن کا
ہم اسے انفس و آفاق سے رکھتے ہیں پرےشام کوئی جو ترے غم سے تہی جاتی ہے
خلوت میں ہوا جلوہ سفر میں بھی وطن ہےآفاق میں انفس ہے الوالعزم کمالات
سر بسر انفس و آفاق میں ہے اس کا ظہورپردہ اس رخ کا عیاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
شاعری میں انفس و آفاق مبہم ہیں ابھیاستعارہ ہی حقیقت میں خدا سا خواب ہے
ہم تو زنجیر سفر شوق میں ڈالے ہوئے ہیںورنہ یہ انفس و آفاق کھنگالے ہوئے ہیں
ان پہ یہ انفس و آفاق بھی قربان حیاتؔمرکز عشق جنہیں ہم نے بنایا ہوا ہے
مرے اشعار میں آفاق و انفس کی کہانی ہےمرا ہر لفظ شیریں ترجماں ہے میری مٹی کا
انفس و آفاق میں موجود ہے اس کی ہی ذاتآدمی کے ذہن تک یہ بات پہنچائے کوئی
ہیں تیرے دست تصرف میں انفس و آفاقمجھے خلوص کا پیکر نہیں ملا کوئی
چمک گئے مری آنکھوں میں انفس و آفاقکہ تیرے دھیان سے دم بھر کو روشنی ہوئی تھی
ملے ہیں یوں تو بہت آؤ اب ملیں یوں بھیکہ روح گرمیٔ انفاس سے پگھل جائے
اول شب کا مہتاب بھی جا چکا صحن مے خانہ سے اب افق میں کہیںآخر شب ہے خالی ہیں جام و سبو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
خیمہ گاہ نگاہ کو لوٹ لیا گیا ہے کیاآج افق کے دوش پر گرد کی شال بھی نہیں
بدل چکا ہے مرا لمس نفسیات اس کیکہ رکھ دیا ہے اسے میں نے ان چھوا کر کے
سیدھا سادہ افق سے نکلا تھاسر پہ اب چڑھتا جا رہا ہے چاند
چمک رہا ہے افق تک غبار تیرہ شبیکوئی چراغ سفر پر روانہ ہو گیا ہے
دل کے افق تک اب تو ہیں پرچھائیاں تریلے جائے اب تو دیکھ یہ وحشت کہاں کہاں
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books