aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asbaab"
ہے تو بارے یہ عالم اسباببے سبب چیخنے لگا کیجے
پڑے ایسے اسباب پایان کارکہ ناچار یوں جی جلا کر چلے
آفاق کی منزل سے گیا کون سلامتاسباب لٹا راہ میں یاں ہر سفری کا
عالم میں آب و گل کے کیونکر نباہ ہوگااسباب گر پڑا ہے سارا مرا سفر میں
اندھیری رات طوفانی ہوا ٹوٹی ہوئی کشتییہی اسباب کیا کم تھے کہ اس پر ناخدا تم ہو
سحر ہونے کو ہے بیدار شبنم ہوتی جاتی ہےخوشی منجملہ و اسباب ماتم ہوتی جاتی ہے
میرا رہزن ہوا کیا کیا نہ پشیمان کہ جباس کے نامے میرے اسباب سفر سے نکلے
یہ مری موت کے اسباب میں لکھا ہوا ہےخون میں عشق کی مقدار زیادہ نکلی
نے دل رہا بجا ہے نہ صبر و حواس و ہوشآیا جو سیل عشق سب اسباب لے گیا
کچھ اصولوں کا نشہ تھا کچھ مقدس خواب تھےہر زمانے میں شہادت کے یہی اسباب تھے
ہٹتا نہیں تصور اسباب و ملک و مالکانوں میں بج رہی ہے وہ شہنائے لکھنؤ
ابھی معلوم نہیں کتنے ہیں ذاتی اسبابکتنی وجہیں ہیں سماجی مری تنہائی کی
گل بار کرے ہے گا اسباب سفر شایدغنچے کی طرح بلبل دلگیر نظر آئی
وہ اپنے حسن کی مستی سے ہیں مجبور پیدائیمری آنکھوں کی بینائی میں ہیں اسباب مستوری
خوش باشی و تنزیہ و تقدس تھے مجھے میرؔاسباب پڑے یوں کہ کئی روز سے یاں ہوں
وہ تو کہ عقدہ کشا و مسبب الاسبابیہ میں کہ آپ معمہ ہوں آپ اپنا ہی حل
صرف یاد یار باقی رہ گئی دل میں سلیمؔایک اک کر کے سبھی اسباب دنیا جل گیا
میرے غم خانے کی قسمت جب رقم ہونے لگیلکھ دیا منجملۂ اسباب ویرانی مجھے
اب خواب نہیں کمخواب نہیں، کچھ جینے کے اسباب نہیںاب خواہش کے تالاب پہ ہر سو مایوسی کی کائی ہے
گرچہ تو زنداني اسباب ہے قلب کو ليکن ذرا آزاد رکھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books