aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ashk-e-sahar"
اک خواب تھا آنکھوں میں جو اب اشک سحر ہےاک طائر وحشی تھا سو وہ خون میں تر ہے
کسی کے لب پہ نسیمؔ سحر دعا کیسییہی ہے ورد زباں کون مارا جائے گا
دیکھو غزل سے مرتبہ اس کا بلند ہےچھوڑو غزل کو آؤ سحرؔ مرثیہ کی سمت
اس دنیا میں اپنے پرائے کی ہے سحرؔ پہچان کسےمحفل جاں میں مجھ کو آئے ایک زمانہ بیت گیا
علاج سوز دروں کا نہ ہو سکا پھر بھیسحرؔ بنام دوا زہر بھی پیا میں نے
ہم محو جستجو تھے سحرؔ مستقل مگرمنزل ملی نہ پھر بھی مقدر عجیب تھا
جسم ہے آزاد لیکن دل اسیر عشق ہےکچھ حقیقت دے گیا وہ کچھ فسانہ دے گیا
تعلق دوریوں سے اور بھی مضبوط ہوتا ہےسحرؔ انساں کی لیکن خوئے نادانی نہیں جاتی
خاموشی سے حل اپنے مسائل نہیں ہوں گےکچھ کہیے سحرؔ اہل زباں دیکھ رہے ہیں
راہ چلتوں کو یہ پیغام سحرؔ دیتا ہےحسن کردار تو جادو کی چھڑی ہے یارو
اے سحرؔ چلے آتے تم بھی سیر گلشن کوباد نو بہاری ہے شبنمی نظارا ہے
دعاؤں کا اپنی اثر ہر طرفمنور ہیں شام و سحر ہر طرف
یہ شہر قتل گاہ نہیں پھر بھی اے سحرؔکیا قہر ہے کہ جسم سلامت نہیں کوئی
اے سحرؔ پستیٔ تخیل ہےزلف و گیسوئے یار کی باتیں
صحن گلشن سے پھر نسیم سحرؔنکہت گل چرا کے لائی ہے
دھوپ رخ پر پڑی ہوس کی سحرؔاڑ گئے عشق کے خمار کے رنگ
تجھ کو مانگا تمام شب ہم نےعشق سے جان و تن وضو کر کے
میں تخت عشق پہ فائز تھا جانتا تھا کہاںکہ ایک دن مرا تختہ الٹنے والا تھا
آج پھر درد کے بازار سجے ہیں یارواشک پھر آنکھوں میں دوکان لگانے آئے
ذکر میں لاؤں تو چھن جانے کا خدشہ ہے سحرؔآئی جو شے ہے مرے ہاتھ بتانے کی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books