aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "asvaar"
کسوایا جائے گھوڑوں سے لکڑی کے پہیوں کا رتھطبل علم اسوار پیادے سارے بندوبست رہیں
دوڑاتی ہے یہ روح مری جسم کو ہر سواسوار اڑاتا ہے زمانے میں فرس کو
مشتری کا تاج پہنے زحل پر اسوار ہوںگاہ سیارہ جلاؤں گاہ تارا پھونک دوں
تل ترے رکھتے ہیں جاگا تین لک پیادے کی آجچک ترے کرتے ہیں دعویٰ چار لک اسوار کا
میں جانتا ہوں فرق شتر گربہ مرے دوستاسوار کے ہم راہ پیادہ نہیں باندھا
میری ہر بات بے اثر ہی رہینقص ہے کچھ مرے بیان میں کیا
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
نہیں بے حجاب وہ چاند سا کہ نظر کا کوئی اثر نہ ہواسے اتنی گرمیٔ شوق سے بڑی دیر تک نہ تکا کرو
ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہمبے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
ہاں ہاں تری صورت حسیں لیکن تو ایسا بھی نہیںاک شخص کے اشعار سے شہرہ ہوا کیا کیا ترا
میرے سب طنز بے اثر ہی رہےتم بہت دور جا چکی ہو کیا
کوئی فریاد ترے دل میں دبی ہو جیسےتو نے آنکھوں سے کوئی بات کہی ہو جیسے
دم طوف کرمک شمع نے یہ کہا کہ وہ اثر کہننہ تری حکایت سوز میں نہ مری حدیث گداز میں
اپنی یادوں سے کہو اک دن کی چھٹی دے مجھےعشق کے حصے میں بھی اتوار ہونا چاہئے
اشعار مرے یوں تو زمانے کے لیے ہیںکچھ شعر فقط ان کو سنانے کے لیے ہیں
اثر اس کو ذرا نہیں ہوتارنج راحت فزا نہیں ہوتا
ہر ذرہ چمکتا ہے انوار الٰہی سےہر سانس یہ کہتی ہے ہم ہیں تو خدا بھی ہے
زخم بھرنے لگے ہیں پچھلی ملاقاتوں کےپھر ملاقات کے آثار نظر آتے ہیں
ہم کو کس کے غم نے مارا یہ کہانی پھر سہیکس نے توڑا دل ہمارا یہ کہانی پھر سہی
ترے جوش حیرت حسن کا اثر اس قدر سیں یہاں ہواکہ نہ آئنہ میں رہی جلا نہ پری کوں جلوہ گری رہی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books