aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "bLOi"
پچھلے برس بھی بوئی تھیں لفظوں کی کھیتیاںاب کے برس بھی اس کے سوا کچھ نہیں کیا
بوئی کباب سوختہ آئی دماغ میںشاید جگر بھی آتش غم نے جلا دیا
شباب کر دیا میرا تباہ الفت نےخزاں کے ہاتھ کی بوئی ہوئی بہار ہوں میں
یہ کس نے دست بریدہ کی فصل بوئی تھیتمام شہر میں نخل دعا نکل آئے
اجاڑ موسم میں ریت دھرتی پہ فصل بوئی تھی چاندنی کیاب اس میں اگنے لگے اندھیرے تو کیسا جی میں ملال رکھنا
فصل بوئی بھی ہم نے کاٹی بھیاب نہ کہنا زمین بنجر ہے
اس مہ کے جلوے سے کچھ تا میرؔ یاد دیوےاب کے گھروں میں ہم نے سب چاندنی ہے بوئی
ایک لرزتے پل میں بنجر ہو جاتی ہیںآنکھوں میں خوابوں کی فصلیں بوئی بوئی
دو چار دن سے میری سماعت بلاک تھیتم نے غزل پڑھی تو مرا کان کھل گیا
فصل بوئی جائے گی سنتے ہیں اب مریخ پردوریاں یوں بڑھ رہی ہیں کھیت سے کھلیان سے
جو دکھ کی فصل بوئی ہے تو اب دکھ کاٹنا ہوگامکافات عمل سمجھے اشارہ ہو گیا ہوتا
ڈھلتے سورج نے رات بوئی تھیگل ستاروں کے کھل گئے ہر سو
اے رضاؔ حقیقت تو اب گلے پڑی ورنہبوئی تھیں گھٹائیں بھی چاند بھی اگائے تھے
یہاں بوئی گئی ہیں دکھ کی بارودی سرنگیںنئی فصلیں اگانے میں ابھی کچھ دن لگیں گے
بھوک بوئی گئی ہے اب کے برسدانت اگ آئے ہیں زمینوں میں
بد تر خزاں سے ہے ہمیں اس باغ کی بہاربوئی نفاق پھول میں ہی زہر پھل میں ہے
زمین دل میں محبت کی فصل بوئی گئیسو اب کی بار مصیبت کی فصل بوئی گئی
برا نہیں بڑا نازک مزاج ہے مرا دوستذرہ سا ٹوک دیا کیا کہ میں بلاک ہوا
ہم نے کاغذ کے کھیت میں حسرتؔفکر بوئی تھی قافیے کاٹے
اسی امید پہ خوابوں کی فصل بوئی ہےکہ کشت دل میں اگیں گی بشارتیں اس کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books