aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "ba-saan-e-zar"
اس کا ہے فضل ذرہ جو چمکے بہ سان زرہے ورنہ کیا یہ ماہ بھی اور آفتاب کیا
بسان تختۂ گل میری فکر ہے آزادمثال قوس قزح ہے مرے خیال کا رنگ
چمن عشق و محبت میں بسان نرگسآنکھ حسرت سے کھلی طالب دیدار کی تھی
جب بہ فیضان جنوں پرچم زر کھلتے ہیںقفل شب توڑ کے انوار سحر کھلتے ہیں
اک رنج بہ پیرایۂ زر کیوں نہیں جاتاکشکول ہوس ہے تو یہ بھر کیوں نہیں جاتا
راز کی بات سر عام نہ آنے دیں گےہم ترے نام پہ الزام نہ آنے دیں گے
سچائیوں کو بر سر پیکار چھوڑ کرہم آ گئے ہیں دشت میں گھر بار چھوڑ کر
بر سر روزگار تھے ہم توجونؔ یاروں کے یار تھے ہم تو
لیلیٰ سر بہ گریباں ہے مجنوں سا عاشق زار کہاںہیر دہائی دیتی ہے رانجھے سا یار غار کہاں
بر سر درد زمانے کا بھی سوچا جائےپھر نیا قرض اٹھانے کا بھی سوچا جائے
کیا تا بہ زباں آئے دل زار کی آوازبیمار کے مانند ہے بیمار کی آواز
دل کو خرد سے بر سر پیکار چھوڑ کرنکلا جنون چپکے سے گھر بار چھوڑ کر
بھیڑ ہے بر سر بازار کہیں اور چلیںآ مرے دل مرے غم خوار کہیں اور چلیں
اظہار جنوں بر سر بازار ہوا ہےدل دست تمنا کا گرفتار ہوا ہے
دل نے اگرچہ بے سر و سامان کر دیالیکن سفر حیات کا آسان کر دیا
ہوئے ہم بے سر و سامان لیکنسفر کو کر لیا آسان لیکن
ایسی کیا بات سر شام نبھانی ہوگیداستاں غم کی بھی ہنس ہنس کے سنانی ہوگی
کب سے راضی تھا بدن بے سر و سامانی پرشب میں حیران ہوا خون کی طغیانی پر
ہم اگر بے سر و سامان نظر آتے ہیںدیکھنے والے پریشان نظر آتے ہیں
ہم دل کو لیے بر سر بازار کھڑے ہیںحیران تمنائے خریدار کھڑے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books