aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-vafaa"
اب تو پھرتا ہے وفاؔ خانہ بدوشوں کی طرحجو ملیں تھیں اس کو ورثے میں وہ جاگیریں جلیں
مجھ سے کسی کے ناز اٹھائے نہ جائیں گےشہرت مری وفا کو وفاؔ در بدر نہ دو
کیا وفاؔ کی سرگزشت غم کہوں یادش بخیرمر رہا تھا اور لب پر آپ ہی کا نام تھا
آدمی باوفا بناتے ہوئےکیا بنایا ہے کیا بناتے ہوئے
دیار حسن میں پابندیٔ رسم وفا کم ہےبہت کم ہے بہت کم ہے بحد انتہا کم ہے
بے وفا با وفا نہیں ہوتاورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
با وفا کوئی کوئی ہوتا ہےمیں بھی تھا کوئی کوئی ہوتا ہے
باوفا ہوں مری خطا ہے یہجی رہا ہوں مری سزا ہے یہ
آشنا کوئی باوفا نہ ملاکشتئ دل کا ناخدا نہ ملا
با وفا تاریخ کے اوراق میں مانے گئےجن علم داروں کے دریاؤں پہ کٹ شانے گئے
بے وفا کہئے با وفا کہئےدل میں آئے جو برملا کہئے
نہیں اب با وفا کوئی نہیں ہےمگر شکوہ گلہ کوئی نہیں ہے
با وفا ہیں یہ بہت پیارے دلارے آنسوساتھ رہتے ہیں غموں میں بھی ہمارے آنسو
کسی نے با وفا سمجھا کسی نے بے وفا سمجھامجھے غیروں نے کیا سمجھا مجھے اپنوں نے کیا سمجھا
بے وفا ہو نہ با وفا ہو تمہم سمجھتے ہیں بسکہ کیا ہو تم
بنا کے خود کو محبت میں با وفا رکھیےغموں کا دور بھی آئے تو حوصلہ رکھیے
بے وفا ہے با وفا ہے فیصلہ ہوتا نہیںاس سے مل کر بھی حقیقت کا پتا ہوتا نہیں
وہ با وفا نہیں نہ سہی بے وفا تو ہےدنیائے حسن و عشق میں اک رابطہ تو ہے
لگا لیا تھا گلے اس نے با وفا کہہ کرہمیں نے ٹال دیا حرف آشنا کہہ کر
ہزاروں بار کہہ کر بے وفا کو با وفا میں نےبتایا ہے زمانے کو وفا کا راستہ میں نے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books