aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa-vaqaar"
دیوان بے نقط سے ہے تیرا وقار حلمؔکہتی ہے اہل فن سے یہ گوہر بکف ہوا
مائل بہ لطف کاش وہ جان غزل بھی ہوجس کے لیے وقارؔ غزل کہہ رہا ہوں میں
میں اڑ چلتا بہ رنگ صوت ناقوسوقارؔ اس بت نے بلوایا تو ہوتا
کیوں نہ گزرے دم بہ دم بلبل کا پرچہ اے وقارؔرکھتا ہے باد صبا کا باغ میں ہرکارہ گل
علم کو اپنے با وقار کروجاہلوں میں مرا شمار کرو
جہان عشق میں وہ با وقار ہو کے چلےجو کوئے یار میں سجدہ گزار ہو کے چلے
با وقار لہجے میں پر اثر کہا جائےدل کا حال کچھ بھی ہو مختصر کہا جائے
اب شہر میں کہاں رہے وہ با وقار لوگمل کر خود اپنے آپ سے ہیں شرمسار لوگ
اے دوست مغتنم ہیں وہ مردان با وقارعسرت میں بھی جو آن پہ اپنی اڑے رہے
آتے تھے اس زبان پے بس لفظ با وقاروو معتبر زبان تھی میٹھی چھری نہ تھی
دل نشیں مختصر سلیس آساںشاعری با وقار کرتا ہوں
خاک جب خاکسار لگتی ہےکس قدر با وقار لگتی ہے
اپنے اخلاق ہی سے دنیا میںآدمی با وقار ہوتا ہے
اپنے دشمن ہزار نکلے ہیںہاں مگر با وقار نکلے ہیں
نا سپاسوں میں با وقار نہ بناے مری بے وقار گویائی
دل کی دنیا لٹا کے الفت میںزندگی با وقار آئی ہے
تمام عمر غریبی میں با وقار رہےہمارے عہد میں ایسی کوئی مثال نہیں
اتفاقاً ہی تم کو ملے تو ملےشخصیت سے بہت با وقار آدمی
جس کو جھوٹوں سے پیار ہوتا ہےوہ بڑا با وقار ہوتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books