aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa.nTaa"
روشنی بانٹتا ہوں سرحدوں کے پار بھی میںہم وطن اس لیے غدار سمجھتے ہیں مجھے
مجھے مانتے سب ایسا کہ عدو بھی سجدے کرتےدر یار کعبہ بنتا جو مرا مزار ہوتا
پسینے بانٹتا پھرتا ہے ہر طرف سورجکبھی جو ہاتھ لگا تو نچوڑ دوں گا اسے
ایک ایسا شخص بنتا جا رہا ہوں میں منیرؔجس نے خود پر بند حسن و جام و بادہ کر لیا
دیوانہ بنانا ہے تو دیوانہ بنا دےورنہ کہیں تقدیر تماشہ نہ بنا دے
اپنے من میں ڈوب کر پا جا سراغ زندگیتو اگر میرا نہیں بنتا نہ بن اپنا تو بن
جب ہوا عرفاں تو غم آرام جاں بنتا گیاسوز جاناں دل میں سوز دیگراں بنتا گیا
مجھ سے بنتا ہوا تو تجھ کو بناتا ہوا میںگیت ہوتا ہوا تو گیت سناتا ہوا میں
میں نے اب تک جتنے بھی لوگوں میں خود کو بانٹا ہےبچپن سے رکھتا آیا ہوں تیرا حصہ ایک طرف
اشک ضائع ہو رہے تھے دیکھ کر روتا نہ تھاجس جگہ بنتا تھا رونا میں ادھر روتا نہ تھا
جو زخم بانٹتے ہیں انہیں زیست پہ ہے حقمیں پھول بانٹتا ہوں مجھے مار دیجئے
لے گیا محسنؔ وہ مجھ سے ابر بنتا آسماںاس کے بدلے میں زمیں صدیوں کی پیاسی دے گیا
راستہ سوچتے رہنے سے کدھر بنتا ہےسر میں سودا ہو تو دیوار میں در بنتا ہے
شمار اس کی سخاوت کا کیا کریں کہ وہ شخصچراغ بانٹتا پھرتا ہے چھین کر آنکھیں
جس کی خاطر چراغ بنتا ہوںگھورتا ہے وہی ہوا کی طرح
مرا نخرہ کرنا بنتا ہےمیں غازی ہوں ترے غازوں کا
کہے دیتے ہیں دل کی بات چلوخیر بنتا نہیں کہ تم سے کہیں
نہ تھا کوئی معبود پر رفتہ رفتہخود اپنا ہی معبود بنتا گیا دل
ساحل کی گیلی ریت پہ بچوں کے کھیل ساہر لمحہ مجھ میں بنتا بکھرتا ہوا سا کچھ
خود اپنے خون میں پہلے نہایا جاتا ہےوقار خود نہیں بنتا بنایا جاتا ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books