aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baa.ulii"
خشک پتے ہیں ہم نہ جانے کبلے اڑے باؤلی ہوا ہم کو
نہ رات ہی سنور گئی نہ روشنی ہی مر گئیاندھیری باؤلی میں چاند اتر گیا تو کیا ہوا
یاد آئی ہے تو پھر ٹوٹ کے یاد آئی ہےکوئی گزری ہوئی منزل کوئی بھولی ہوئی دوست
کیا لطف کہ میں اپنا پتہ آپ بتاؤںکیجے کوئی بھولی ہوئی خاص اپنی ادا یاد
کسے خبر تھی بڑھے گی کچھ اور تاریکیچھپے گا وہ کسی بدلی میں چاندنی کی طرح
یاد کچھ آئیں اس طرح بھولی ہوئی کہانیاںکھوے ہوئے دلوں میں آج درد اٹھا کے رہ گئیں
بھولی ہوئی صدا ہوں مجھے یاد کیجیےتم سے کہیں ملا ہوں مجھے یاد کیجیے
چہرہ تھا یا صدا تھی کسی بھولی یاد کیآنکھیں تھیں اس کی یارو کہ دریائے نور تھا
چنگ و نے رنگ پہ تھے اپنے لہو کے دم سےدل نے لے بدلی تو مدھم ہوا ہر ساز کا رنگ
برسات کے آتے ہی توبہ نہ رہی باقیبادل جو نظر آئے بدلی میری نیت بھی
کشتی بھی نہیں بدلی دریا بھی نہیں بدلااور ڈوبنے والوں کا جذبہ بھی نہیں بدلا
کہاں ہو آؤ مری بھولی بسری یادو آؤخوش آمدید ہے موسم اداس ہونے کا
دباؤ میں بھی جماعت کبھی نہیں بدلیشروع دن سے محبت کے ساتھ ہیں ہم لوگ
یہ تہذیب چمن بدلی ہے بیرونی ہواؤں نےگریباں چاک پھولوں پر کلی کا مسکرا دینا
آنکھوں میں کہاں رس کی بوندیں کچھ ہے تو لہو کی لالی ہےاس بدلی ہوئی رت میں اب تو خونیں برساتیں ہوتی ہیں
اک چاند صلیب شاخ گل پربالی کی طرح لٹک رہا ہے
مہا بلی سے بغاوت بہت ضروری ہےقدم یہ ہم نے سمجھ سوچ کر اٹھایا ہے
کیا مری زندگی تریبھولی ہوئی قسم نہیں
ہم اس لئے نئی دنیا کے ساتھ چل نہ سکےکہ جیسے رنگ یہ بدلی ہے ہم بدل نہ سکے
درد نے کروٹ ہی بدلی تھی کہ دل کی آڑ سےدفعتاً پردہ اٹھا اور پردہ دار آ ہی گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books