aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baadiye"
سیلاب ہر طرف سے آئیں گے بادیے میںجوں ابر روتے ہوگا جس دم گزر ہمارا
ہمارے دل میں سیل گریہ ہوگااگر با دیدۂ پر نم نہ ہوں گے
ضعف سے گریہ مبدل بہ دم سرد ہواباور آیا ہمیں پانی کا ہوا ہو جانا
اک طور دہ صدی تھا جو بے طور ہو گیااب جنتری بجائیے تاریخ گائیے
یہ کیا ہے کہ بڑھتے چلو بڑھتے چلو آگےجب بیٹھ کے سوچیں گے تو کچھ بات بنے گی
پونچھو نہ عرق رخساروں سے رنگینئ حسن کو بڑھنے دوسنتے ہیں کہ شبنم کے قطرے پھولوں کو نکھارا کرتے ہیں
بد دلی میں بے قراری کو قرار آیا تو کیاپا پیادہ ہو کے کوئی شہسوار آیا تو کیا
مجھے تو روز کسوٹی پہ درد کستا ہےکہ جاں سے جسم کے بخیے ادھڑتے رہتے ہیں
دیکھ ساقی کو اپنے دریا دلظرف میکش بڑھائے بیٹھے ہیں
ریا کاری سے بچئے یہ بہت زہریلی ناگن ہےیہ ناگن زندگی بھر کی عبادت چھین لیتی ہے
محبت میں وفاداری سے بچئےجہاں تک ہو اداکاری سے بچئے
زمانے سے آگے تو بڑھیے مجازؔزمانے کو آگے بڑھانا بھی ہے
جو مدعی بنے اس کے نہ مدعی بنیےجو ناسزا کہے اس کو نہ ناسزا کہیے
خاطر بادیہ سے دیر میں جاوے گی کہیںخاک مانند بگولے کے اڑانی اس کی
بڑھنے لگی ہیں اور زمانوں کی دوریاںیوں فاصلے تو آج بہت مختصر ہوئے
اگر ہم واقعی کم حوصلہ ہوتے محبت میںمرض بڑھنے سے پہلے ہی دوا تبدیل کر لیتے
تیر آخر بدل کافر ہےہم اخیر آج دعا کرتے ہیں
حل بھی تلاش کر لیا جائے گا عن قریبتم اس وبا کو بڑھنے نہ دو فاصلہ رکھو
جس طرح پیڑ کو بڑھنے نہیں دیتی کوئی بیلکیا ضروری ہے مجھے گھیر کے مارا جائے
یہ بھی کیا منظر ہے بڑھتے ہیں نہ رکتے ہیں قدمتک رہا ہوں دور سے منزل کو میں منزل مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books