aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baar-baar"
فریب کھانا نہیں بار بار چیختا ہےندی کی تہ سے کوئی ریگزار چیختا ہے
رکے رکے سے قدم رک کے بار بار چلےقرار دے کے ترے در سے بے قرار چلے
دھوکے کھاتا رہا بار بار آدمیپھر بھی کرتا رہا اعتبار آدمی
خیال اسی کی طرف بار بار جاتا ہےمرے سفر کی تھکن کون اتار جاتا ہے
بار بار جیتے ہیں بار بار مرتے ہیںیوں وفا کی دنیا میں اپنے دن گزرتے ہیں
جب بار بار بھیجے گئے رخصتی کے پانتنگ آ کے مجھ کو کھانے پڑے رخصتی کے پان
نظر جب ہم پہ کوئی بار بار ڈالے گایہ التفات تو بے موت مار ڈالے گا
قدم قدم پہ گرے اٹھے بار بار چلےتمام عمر اسی طور ہم گزار چلے
بار بار ایک ہی نظارہ نہ دکھلایا کربات دل کش بھی اگر ہو تو نہ دہرایا کر
دیتا ہے مجھ کو چرخ کہن بار بار داغاف ایک میرا سینہ ہے اس پر ہزار داغ
ضبط کر آہ بار بار نہ کرغم الفت کو شرمسار نہ کر
مقتل سے بار بار گزارا گیا ہمیںخنجر سے پہلے خوف سے مارا گیا ہمیں
آج وہ بار بار یاد آیااور بے اختیار یاد آیا
وہ بار بار مرا دل خوشی سے توڑے پرنہ آندھیوں میں کبوتر میاں کے چھوڑے پر
قاصد ترے بار بار آئےایک ہفتہ میں تین چار آئے
لب خرد سے یہی بار بار نکلے گانکالنے ہی سے دل کا غبار نکلے گا
بس ایک وہم ستاتا ہے بار بار مجھےدکھائی دیتا ہے پتھر کے آر پار مجھے
آ کہ دو چار دن کی زندگی ہےکوئی آتا ہے بار بار کہاں
ٹوٹے ہیں آئنوں کی طرح بار بار ہمخود پر ہوئے ہیں جب بھی کبھی آشکار ہم
منتیں بار بار کرتا ہوںآپ کو شرمسار کرتا ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books