aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baar-bud-e-bazm-e-suKHan"
خامہ میرا کہ وہ ہے باربد بزم سخنشاہ کی مدح میں یوں نغمہ سرا ہوتا ہے
رونق بزم سخن اپنی جگہعلم و دانش فکر و فن اپنی جگہ
اور کوئی بات سر بزم سخن کب نکلیبس تری بات ہی نکلی ہے یہاں جب نکلی
بزم سخن کو آپ کی دلگیر چل پڑےغالبؔ کئی چلے ہیں کئی میرؔ چل پڑے
چار سو بزم سخن میں یہ منادی ہو گئیاک غزل کی آج اک شاعر سے شادی ہو گئی
بزم سخن ہے اور سخنداں نئے نئےمحفل میں آج آئے ہیں مہماں نئے نئے
بگڑی ہوئی جو بزم سخن تھی سنبھل گئیکیا بات تھی جو میری زباں سے نکل گئی
کیا گزرتی ہے خبر ہے تجھے اے روح فراقؔدل جوہرؔ پہ سر بزم سخن تیرے بعد
ہزج میں بھی اشعار اے نادرؔ اب پڑھکہ بزم سخن میں سب آئے ہوئے ہیں
غزل اسی کی تھی حاوی تمام غزلوں پروہاں بھی رونق بزم سخن کمالؔ رہا
کون انجمؔ کے مقابل ہے سر بزم سخنمنفرد آپ کا انداز بیاں ہوتا ہے
اس کے لفظوں میں وہ جادو ہے سر بزم سخنلب ہلاتا ہے کہ تصویر بنا دیتا ہے
بعض گلدستوں کے پھولوں سے سر بزم سخنصاف آئی ہے مرے خون کی مہکار مجھے
ناصریؔ پائی نہ فرصت کہ غزل کہتے خوبحوصلہ کچھ نہ سر بزم سخنداں نکلا
عنواں تو بہت فن و ادب کے ہوئے ثاقباے بزم سخن تیری ضرورت نہیں جاتی
فروغ علم سے روشن ہے شمع بزم سخنصلائے عام ہے یاران نکتہ داں کے لئے
ہے اسی کے دم سے ناصرؔ رونق بزم سخنوہ اگر اٹھ جائے محفل سے تو پھر محفل نہیں
جو شمع بزم سخن کبھی تھے نہ کوئی اب ان کو جانتا ہےدوام جن کو ہوا نہ حاصل وہ شہرتیں کیا شمار کرنا
شعر پڑھیے بحر سے خارج سر بزم سخناور پھر استاد فن شاعری بن جائیے
تھے کبھی مشکورؔ ہم بھی رونق بزم سخنہم بھی شامل تھے شمار شاعران زندگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books