aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baariid-o-raft"
بند ہے سلسلۂ آمد و رفتکوئی آتا ہے نہ جاتا ہے کوئی
ناوک آہ نے پیدا کی رہ آمد و رفتسیکڑوں بن گئے در یار کی دیواروں میں
یہ رسم آمد و رفت دیار عشق تازہ ہےہنسی وہ جائے میری اور رونا یوں چلا آوے
اصول آمد و رفت بہار کیا کہیےکلی جو شاخ پہ آئی گلاب ٹوٹ گیا
ہے شمار آمد و رفت نفس کا مشغلہبن گئی ہے زندگی اک چیستاں تیرے بغیر
دنیا میں حال آمد و رفت بشر نہ پوچھبے اختیار آ کے رہا بے خبر گیا
کوئے دشمن میں ہو گئے پامالآمد و رفت بار بار میں ہم
یہاں آمد و رفت رکتی نہیںنیا آ رہا ہے پرانے کے بعد
رھی آمد و رفت برسوں خدایانہ ہوں گے فراموش بت خانے برسوں
اپنے آمد و رفت موج دریاجاتے نہیں یاں سے گو گئے ہم
آمد و رفت کو دنیائیں پڑی ہیں نیرؔدل کی بستی کو نہ بازار بنائیں جائیں
رہے نہ مسئلہ کوئی ہماری آمد و رفتتم اک چراغ دریچے کے پاس رکھ دینا
آمد و رفت کا ہے کھیل تماشا سارازندگی بھی ہے نفس موت کا پیغام بھی ہے
آمد و رفت نہ پوچھ اپنی گلی کی ہم سےآتے ہیں ہنستے ہوئے کرتے فغاں جاتے ہیں
اس گھر میں بہت کم ہے اب آمد و رفت اس کیدنیا کی طرف ہم نے دیوار اٹھا لی ہے
تم نہ آؤ گے تو کیا جان نہ جائے گی مریآمد و رفت نفس کی کوئی دم اور سہی
یہ ساری آمد و رفت ایک جیسی تو نہیں شاہینؔکہ دنیا میں سفر کم کم ہے اور ہجرت زیادہ ہے
خود اپنے آپ میں ہے ساری میری آمد و رفتکہیں سے آنا نہ اب ہے کہیں بھی جانا مرا
آمد و رفت ان کی یاں ساعت بہ ساعت ہے وہیکب طبیبوں کا ہمارے سر سے بلوا جائے ہے
یہ اور بات ابھی سانس کی ہے آمد و رفتمیں اپنے جسم کے اندر تو مر چکا کب کا
Jashn-e-Rekhta 10th Edition | 5-6-7 December Get Tickets Here
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books