aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baarish-e-sa.ng-e-sadaa"
مسلسل بارش سنگ صدا ہے کیا کیا جائےیہی میری وفاؤں کا صلہ ہے کیا کیا جائے
بارش سنگ ہے اس پار کہاں جاتا ہےاے مرے آئنہ کردار کہاں جاتا ہے
بارش سنگ سے گل چاک ہوا چاہتے ہیںسب اسی خاک کی پوشاک ہوا چاہتے ہیں
پھینکتے سنگ صدا دریائے ویرانی میں ہمپھر ابھرتے دائرہ در دائرہ پانی میں ہم
خدا نما ہے بت سنگ آستانۂ عشقچلوں گا پائے نگہ بن کے سوئے خانۂ عشق
اے سنگ راہ آبلہ پائی نہ دے مجھےایسا نہ ہو کہ راہ سجھائی نہ دے مجھے
مثال سنگ تپیدہ جڑے ہوئے ہیں کہیںہمارے خواب یہیں پر پڑے ہوئے ہیں کہیں
احسان سنگ و خشت اٹھا لینا چاہیےگھر اب کوئی نہ کوئی بنا لینا چاہیے
میان سنگ و آئینہ دلیل معتبر رکھ دینہیں دل رکھ دیا اپنا نہیں اپنی نظر رکھ دی
شورش سنگ ہوس کو گرد میں کرتا چلوںزرد لمحوں کی تپش کو سرد میں کرتا چلوں
فضا میں وحشت سنگ و سناں کے ہوتے ہوئےقلم ہے رقص میں آشوب جاں کے ہوتے ہوئے
اس شہر سنگ سخت سے گھبرا گیا ہوں میںجنگل کی خوشبوؤں کی طرف جا رہا ہوں میں
پیکر سنگ و آہنگ جیسا تنہا کھڑا ہوں ویسے تواندر ٹوٹا پھوٹا ہوں سالم لگتا ہوں ویسے تو
موسم سنگ و رنگ سے ربط شرار کس کو تھالحظہ بہ لحظہ جل گئی درد بہار کس کو تھا
نیاز و عجز مجھے ناز سنگ در سے ملابقدر ظرف ملا جو تری نظر سے ملا
فصیل سنگ اثر پہ پھیلے تو حد دشت انا نہ ٹوٹےپھسل پھسل کر مرے لبوں سے کہیں یہ حرف دعا نہ ٹوٹے
لوٹتے ہیں کہ بلاتا ہے کوئیبارش سنگ ملامت ہی سہی
عجیب لوگ تھے خاموش رہ کے جیتے تھےدلوں میں حرمت سنگ صدا کے ہوتے ہوئے
مری طرف تھیں کبھی بارشیں بھی پھولوں کیحصار سنگ و صدا میں گھرا ہوا بھی میں
زندگی دست تہہ سنگ رہی ہے برسوںیہ زمیں ہم پہ بہت تنگ رہی ہے برسوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books