تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "baazu.o.n"
غزل کے متعلقہ نتیجہ "baazu.o.n"
غزل
مرے بازوؤں میں تھکی تھکی ابھی محو خواب ہے چاندنی
نہ اٹھے ستاروں کی پالکی ابھی آہٹوں کا گزر نہ ہو
بشیر بدر
غزل
یارو کچھ تو ذکر کرو تم اس کی قیامت بانہوں کا
وہ جو سمٹتے ہوں گے ان میں وہ تو مر جاتے ہوں گے
جون ایلیا
غزل
مرے بازوؤں میں آ کر ترا درد چین پائے
ترے گیسوؤں میں چھپ کر میں جہاں کے غم بھلا دوں
ساحر لدھیانوی
غزل
مری جنگ کی وہی جیت تھی مری فتح کا وہی جشن تھا
میں گرا تو دوڑ کے یار نے مجھے بازوؤں میں اٹھا لیا
شہباز نیّر
غزل
میرے بستر تک ابھی آئی ہے وہ خوشبوئے خواب
رفتہ رفتہ بازوؤں میں بھی بدن بھر آئے گی
راجیندر منچندا بانی
غزل
ہے جن کے بازوؤں میں دم وہ دریا پار کر لیں گے
بہت ممکن ہے ڈوبیں وہ جو بیٹھے ہیں سفینے میں