aaj ik aur baras biit gayā us ke baġhair
jis ke hote hue hote the zamāne mere
تلاش کا نتیجہ "baba freed"
اب کے وحشت میں کوئی راہ نکالوں گا میں خوددشت وہ دے وہاں دیوار بنا لوں گا میں خود
یوں تو ان کی مہربانی اور ہےدل کے زخموں کی نشانی اور ہے
دوستی پر یقیں لا محدودہو چکا اب وہ سلسلہ محدود
نہ غرور ہے خرد کو نہ جنوں میں بانکپن ہےیہ مزاج زندگی تو بڑا حوصلہ شکن ہے
یہ جو اک سیل فنا ہے مرے پیچھے پیچھےمیرے ہونے کی سزا ہے مرے پیچھے پیچھے
ہم خود بھی ہوئے نادم جب حرف دعا نکلاسمجھے تھے جسے پتھر وہ شخص خدا نکلا
یہ زیست کرنے کی نکلی سبیل راتوں راتمیں خود سے ہونے لگا ہوں طویل راتوں رات
یہ وصال و ہجر کا مسئلہ تو مری سمجھ میں نہ آ سکاکبھی کوئی مجھ کو نہ پا سکا کبھی میں کسی کو نہ پا سکا
ہر خواب یاد رکھنے کا پیدا سبب کریںجو آج تک نہ کر سکے وہ کام اب کریں
شوق خوابیدہ وہ بیدار بھی کر دیتا ہےہوس زیست سے سرشار بھی کر دیتا ہے
ترک ان دنوں جو یار سے گفت و شنید ہےہم کو محرم اور رقیبوں کو عید ہے
کر رہے ہیں آپ اپنی جستجو میں اور ہواایک جا ہو جائیں گے شاید کبھو میں اور ہوا
تھا جو شعر راست سرو بوستان ریختہاب وہی ہے لالۂ زرد خزان ریختہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
Online Treasure of Sufi and Sant Poetry
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books